تبصرے تجزئیے

  • کشمیریوں کی مدد کیلئے حکمت عملی

    مارچ 2018 اور اپریل 2021کے درمیان تین اعلیٰ سطحی بریفنگز ایک غیر مبہم نتیجے پر منتج ہوئیں کہ پاکستان کی تمام تر توجہ سکیورٹی سے اقتصادیات کی طرف مبذول ہو رہی ہے ۔ اس سوچ کا مرکز چین کے ساتھ مل کر اقتصادی زونز کی مدد سے بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور دوسری طرف مشرقی اور مغربی راہداری کی ت� [..]مزید پڑھیں

  • سیاست کریں مگر اصلاحات بھی لائیں

    ملک کو آگے لے کر جانے کے لئے ضروری ہے کہ سیاست بھی جاری رہے اور ملک میں انتخابی، عدالتی اور انتظامی اصلاحات بھی جاری رہیں۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات پہلی منزل ہے اور پھر اُن اصلاحات کا نفاذ آخری منزل ہے۔ حکومت اور اپوزیشن کی سر پھٹول ہمیشہ رہی ہے لیکن 1970تا 1977تک کے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پڑھاکو اور ہلاکو

    ہماری پاکستانی قوم بڑی پڑھاکو ہے۔ پڑھاکو کا مطلب سمجھتے ہیں نا آپ؟ پڑھاکو کا مطلب ہے پڑھنے والا یا پڑھنے والی۔ ہم پاکستانی پڑھنے والی قوم ہیں۔ کہنے والے کہتے ہیں کہ ہلاکو خان کی قوم اگر پڑھاکو ہوتی، تو پھر وہ قوم ہلاکو کی قوم نہ ہوتی۔ ہلاکو کی قوم بننے کے لئے آپ کا پڑھاکو ہو [..]مزید پڑھیں

  • جلنے والے کا منہ کالا

    بچپن سے ہمیں گھر، اسکول، بچوں کے رسالوں اور تعلیمی نصاب کے توسط سے جو سبق آموز قصے سننے کو ملے، ان میں اس نوعیت کے کئی واقعات بھی شامل تھے کہ ماضی کے مسلمان حکمران عوام کے دکھ درد اور مسائل سے خود کو باخبر رکھنے کے لیے کیا کیا جتن کرتے تھے۔ نوعمری میں سنا یہ واقعہ مجھے اب تک یا� [..]مزید پڑھیں

  • اسلام آباد کے صحافیوں کی چیخیں

    طاقتور پر ہاتھ ڈالنا بھڑوں کے چھتے کو چھیڑنے کے مترادف ہے۔ اگر طاقتور قانون سے بالا اپنی ذات میں گم بپھرے ہوئے سانڈ کی طرح دندناتے پھر رہے ہوں تو پھر ان کو روکنا بدترین نتائج پر ہی منتج ہو گا۔ مگر صحافی کا کام ہی ایسا ہے کہ تمام تر احتیاط کے باوجود اس کا پاؤں کسی نہ کسی کی دُم پر پ [..]مزید پڑھیں

  • صحافیوں کیلئے خطرناک ترین شہر

    یہ 17مارچ 2021 کا واقعہ ہے۔ سکھر میں ایک نوجوان صحافی اجے کمار لالوانی پر قاتلانہ حملہ کیا گیا۔ انہیں تین گولیاں لگیں۔ زخمی صحافی کو اسپتال لے جایا گیا لیکن وہ زندگی کی بازی ہار گئے۔ اجے کمار لالوانی ایک ٹی وی چینل کے لئے کام کرتے تھے اور ایک مقامی اخبار کے لئے بھی لکھتے تھے۔ موت [..]مزید پڑھیں

  • یورپی پارلیمنٹ کی قرارداد

    ایک عالمگیر نظامِ اقدار چیلنج بن کر ہمارے سامنے کھڑا ہے۔ یورپین پارلیمنٹ کی سفارشات اس وقت زیرِ بحث ہیں۔ ہمارے خلاف کم وبیش اتفاقِ رائے سے ایک قرارداد منظور کرلی گئی ہے۔ مقدمہ یہ ہے کہ پاکستان کے قوانین مذہبی آزادی کی بنیادی قدر سے متصادم ہیں۔ نظامِ عدل ان کی زد میں آنے وال [..]مزید پڑھیں

  • میڈیا پر بندشوں میں اضافہ کیوں؟

    ویسے تو نئی حکومت کے قیام سے ہی پاکستان میں میڈیا کو متعدد قسم کی بندشوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے لیکن ورلڈ پریس ڈے کے موقع پر شائع ہونے والی ایک غیر سرکاری تنظیم کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں گذشتہ سوا سال(جنوری2020سے اپریل 2021) کے دوران میڈیا پر نشر اور شائع ہونے والے مواد کو پہلے � [..]مزید پڑھیں