بنگال کی شیرنی ممتا بنرجی کی شاندار جیت
اتوار 2 مئی کولندن میں صبح کے چار بج رہے تھے۔رمضان کی وجہ کر مجھے سحری کے لیے اٹھنا تھا۔ سحری کھا کر فجر کی نماز پڑھنے کے بعد جب بستر پر لیٹا تو نیند کاکوئی اتاپتہ نہیں تھا۔ بنگال سمیت ہندوستان کے چار ریاستوں کے الیکشن کے نتائج آنے والے تھے۔ پہلے موبائل فون کے ذریعہ این ڈی ٹی وی [..]مزید پڑھیں