وحید الدین خاں جیسا کہاں سے لائیں
- تحریر یاسر پیرزادہ
- 04/28/2021 5:56 PM
- 7710
کوئی انسان لگ بھگ ایک صدی کی عمر پائے اور یہ عمر وہ حق اور سچ کی تلاش میں گزار دے، اس سے بہتر زندگی بھلا کیا ہو سکتی ہے۔ کچھ ایسی ہی زندگی مولانا وحید الدین خاں نے گزاری۔ بقول غالب ’اپنی ہستی ہی سے ہو جو کچھ ہو، آگہی گر نہیں غفلت ہی سہی۔‘ مولانا وحید الدین خاں کا سب سے بڑ [..]مزید پڑھیں