تبصرے تجزئیے

  • کیا فوج وائرس کو شکست دے گی؟

    دو ماہ سے زائد ہو گئے کہ حکومت نے خود ہی کرونا سے پھیلنے والی ممکنہ تباہی کے بارے میں بیانات جاری کرنا شروع کیے۔ بتایا گیا کہ کیسے پاکستان میں حالات پچھلے سال کی طرح نسبتا خطرناک رخ اختیار کر رہے ہیں۔ چند ایک اجلاس بھی منعقد کیے گئے اور ایک ہومیو پیتھک قسم کی بندشی پالیسی بھی ا [..]مزید پڑھیں

  • مذہب اور سیاسی جماعتیں

    یہ جہاں عبرت کدہ ہے۔ کم لوگ ہی مگر اس کا ادراک رکھتے ہیں۔بروز جمعہ قومی اسمبلی کے ایوان میں، اہلِ سیاست کو اپنے ہی گریبانوں سے الجھتے دیکھاگیا۔ اپوزیشن نے پوسٹر لہرائے۔ چند لمحوں بعد حزبِ اقتدار کے لوگ اٹھے اور ان کے ہمنوا ہوگئے  ’فرانس کے سفیر کو نکالو‘۔ شاید انہیں ی [..]مزید پڑھیں

  • خبردار! آگے خطرہ ہے

    کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ سائنس اور ٹیکنالوجی کے اِس دور میں انسان سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مرتے نظر آئیں گے۔ اور جو اُکھڑی سانسوں کے ساتھ اسپتال پہنچ جاتا ہے اُسے آکسیجن مشکل سے ملتی ہے اور بچ نہ پائے تو قبرستان میں جگہ بھی مشکل سے ملتی ہے۔ یہ سب دنیا کے کسی دور [..]مزید پڑھیں

loading...
  • شہباز شریف کا امتحان!

    مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف سات ماہ جیل کی ہوا کھانے کے بعد ضمانت پر رہا ہو گئے۔ اس طرح خواجہ آصف کے سوا مسلم لیگ (ن) کی تمام قیادت ضمانتوں پر رہا ہو چکی ہے۔ شہباز شریف کی لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت کی کارروائی کے دوران دلچسپ صورتحال پیدا ہوئی [..]مزید پڑھیں

  • آپ کیا کہتے ہیں؟

    آج کا بلاگ کئی ایک اخبارکے تراشوں سے اخذ کیا ہے۔ دو دن قبل یہ خبر نظر سے گزری کہ جرمنی، دنیا میں آزادی  صحافت کی فہرست میں گیارہووں نمبر سے تیرہویں نمبر پر آگیا ہے۔ یورپ کے ایک جدید ترین ملک، آزاد معاشرے کے علم بردار، جمہوریت کے پرداخت ملک کی حیثیت سے گمان تو یہی ہوتا تھا کہ � [..]مزید پڑھیں

  • تجارت کےاصول بھی اغیار نے سیکھ لئے

    گریٹ بریٹن ایک خوبصورت جزیرہ ہے جو اپنے سرسبز پہاڑوں ، جھیلوں، پارکوں، قدرتی حسن، جدید طرز ندگی، تعلیم اور صحت کی سہولتوں، امن و امان، سوشل ویلفیئر سسٹم، جمہوری روایات اور نظام عدل کی وجہ سے دنیا بھر میں ایک خوشحال اور ترقی یافتہ ملک کی حیثیت رکھتا ہے۔ اگرچہ برطانیہ میں نہ ت [..]مزید پڑھیں

  • مذہب کے نام پر سیاست تباہی کا راستہ ہے

    خبر ہے  کہ  جمعہ کے روز حکمران جماعت کے بعض  ارکان نے  ’کالعدم تحریک لبیک‘ کے مطالبوں والے پلے کارڈ اٹھا کر  قومی اسمبلی میں اسپیکر کی کرسی کے سامنے اپوزیشن کے ساتھ مل کر احتجاج کیا۔ تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے ایک ایم این اے نے جو پلے کارڈ اٹھا رکھا تھا، اس � [..]مزید پڑھیں

  • خدا پہ یقین ہے!

    کیا کبھی ہم اپنا جائزہ لیتے ہیں۔دن بھر زندگی کو گزار کر اور عبادت کر کے ہمیں کیا سبق حاصل ہوتا ہے۔کہتے ہیں،اس دنیا میں انسان جو کچھ کرتا ہے اس کا بدلہ ضرور اسے ملتا ہے۔چاہے وہ اچھا ہو یا برا ہو۔ جس طرح اچھائی کی جزا ملتی ہے اسی طرح برائی کی سزا بھی ملتی ہے۔ افسوس کا مقام یہ ہے کہ [..]مزید پڑھیں

  • کرونا کا عذاب اور صبر و صلوٰۃ

    کتاب اللہ میں لکھا ہے:  خُشکی اور تری میں لوگوں کے اعمال کے سبب فساد پھیل گیا ہے تاکہ خُدا اُن کے بعض اعمال کا مزہ چکھائے  عجب نہیں کہ وہ باز آئیں۔ الروم۔ ۱۴ وہ بعض اعمال کیا ہیں  جو خُشکی اور تری میں فساد کا سبب بن  رہے ہیں یا بنتے ہیں۔ تو اس سلسلہ میں کتاب اللہ میں واض� [..]مزید پڑھیں

  • زندگی کا بجٹ موت پر لگانے والے ایٹمی پڑوسی

    ستر برسوں کی جنگی مقابلہ بازیوں میں کبھی ایک نے برتری کا دعوی کیا تو کبھی دوسرے نے غلبے کے بھاشن دیے۔ فتح و نصرت اور عزم و ہمت کے کون کون سے حوالے ہیں، جو ان کے نصابوں، کہانیوں اور فلموں میں موجود نہیں ہیں۔ وقت پڑا تو معلوم ہوا کہ پون صدی سے یہ مقابلہ موت کی خیرات بانٹنے میں ہو ر [..]مزید پڑھیں