تبصرے تجزئیے

  • پسِ زنداں حقیقت اور پریشانی لاعلاج

    ساڑھے تین سال سے زائد عرصہ ان ہائبرڈ والوں کا ہو چلا ہے اور پریشانی ختم نہیں ہو رہی۔ پسِ زنداں تو کر دیا لیکن اعصاب پر ایک بوجھ سوار جس کا علاج ان کے ہاتھ نہیں آ رہا۔ تین سال میں تو نپولین اور ہٹلر نے یورپ پر اپنا تسلط قائم کر لیا تھا۔ ان سے کوئی پوچھے کہ جب سے رجیم چینج کا تماش� [..]مزید پڑھیں

  • اہل وطن کو سال نو مبارک

    آج سب سے پہلے تمام اہل وطن کو بلا تمیز مذہب وملت، رنگ ونسل سال نو کی خوشیاں مبارک۔ سال 2025 اپنی تمام تر تابانیاں دکھا کر اور قہر سامانیاں ڈھاکر رخصت ہوگیاہے۔ گویا آج کی دنیا نے اکیسویں صدی کا ایک چوتھائی گزار لیا۔ ایک سال ہی نہیں اس ربع صدی میں انسانیت نے کیا کھویا؟ کیا پایا ہے� [..]مزید پڑھیں

  • یمن میں خانہ جنگی طول پکڑ سکتی ہے!

    سعودی عرب کے انتباہ کے بعد متحدہ عرب امارات نے جنوبی  یمن سے اپنے تمام فوجیوں کو  چوبیس گھنٹے کے اندر واپس بلانے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ  یو اے ای سعودی عرب کی سلامتی کو ترجیح دیتا ہے۔ سعودی  عرب نے  جنوبی  یمن کی  مکلا بندر گاہ پر  جنگی ساز و سامان کی ترس� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بس ایک جواب کا سوال ہے بابا!

    اس ملک میں ویسے تو ہر کام پر ہی اعتراض ہوتا ہے لیکن جہاں معاملہ پیسوں کا آن پڑے وہاں تو ایسی دھما چوکڑی مچتی ہے کہ اللہ کی پناہ۔ تاہم تاریخ یہ بھی بتاتی ہے کہ اس ملک میں پیسے سے متعلق جتنے کام بھی ہوتے ہیں وہ ہیر پھیر اور گڑ بڑ گھوٹالے سے بھرپور ہوتے ہیں۔  نجکاری ایک ایسا موض� [..]مزید پڑھیں

  • 27 دسمبر ایک لیڈر کا قتل یا سانحات کا تسلسل ؟

    یہ سطور اس وقت لکھی جا رہی ہیں جب ملک کے مختلف شہروں سمیت بیرون ممالک بھی محترمہ بینظیر بھٹو مرحومہ کی برسی کی تقریبات جاری ہیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکنان اور راہنما محترمہ کی جمہوریت اور ملک کے لیے خدمات کا زور و شور سے اعتراف کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔ ی [..]مزید پڑھیں

  • گرینڈ پلان: ایک فرضی قیاس!

    جارج اور ویل نے مشہور زمانہ فکشن  Animal Farm اور 1984  لکھ کر مستقبل کی دنیا اور حالات کے بارے میں قیاس آرائیاں کیں۔ اسی طرح ایچ جی ویلز نے1898 میں War of the worlds لکھ کر مریخ سے زمین پر ایک فرضی خلائی حملے کی کہانی لکھی جس کی ڈرامائی تشکیل کو ریڈیو پر سن کر کئی لوگ سمجھے کہ واقعی [..]مزید پڑھیں

  • کاہے کی مبارک باد؟

    ’دو کلو وزن فالتو ہے، اس کے چارجز ادا کرنے ہوں گے‘۔ ایئر لائن اسٹاف نے کہا۔ ’ہم تین لوگ اکٹھے چیک ان کر رہے ہیں، باقی دو کے وزن میں کافی گنجائش ہے‘۔ ایئر لائن اسٹاف نے وضاحت کی ’جی نہیں، ہمارا۔اصول انفرادی وزن لمٹ ہے‘۔ ہم نے باکس واپس اٹھایا، وزن برابر کرنے کے [..]مزید پڑھیں

  • کارکردگی بمقابلہ بیانیہ

    کارکردگی کیا بیانیے کا توڑ ہو سکتی ہے؟ مریم نواز صاحبہ کا خیال تو یہی ہے۔ آئیے اس خیال کا تجزیہ کرتے ہیں۔کارکردگی اور بیانیے میں فرق یہ ہے کہ کارکردگی کا ثبوت علم بالحواس سے فراہم کیا جا سکتا ہے۔  اگر حواس سلامت ہوں، آنکھیں دیکھتی اور کان سنتے ہوں، حسِ شامہ بھی بیدار ہو ت� [..]مزید پڑھیں

  • اضطراب، انتشار، آزمائش اور نیا سال!

    یوں تو نیا سال ہمیشہ امیدوں، خوابوں اور تبدیلی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ یہ وہ وقت ہوتا ہے جب فرد بھی اور معاشرہ بھی خود سے نئے عہد کرتا ہے، نئے منصوبے بناتا ہے اور بہتر مستقبل کے خواب دیکھتا ہے۔ مگر سچ یہ بھی ہے کہ دنیا میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو نئے سال کی آمد پر نہ کوئی خاص جوش [..]مزید پڑھیں