تبصرے تجزئیے

  • ہدایت اور شفایابی کا مبارک مہینہ

    سورۂ البقرہ میں ارشادِ ربانی ہے ’’رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا جو انسانوں کے لئے سراسر ہدایت ہے اور ایسی واضح تعلیمات پر مبنی ہے جو راہِ راست دکھانے والی اور حق و باطل کا فرق واضح کر دینے والی ہیں‘‘۔ آگے چل کر سورۂ القدر میں ارشاد ہوا ہے کہ ’’� [..]مزید پڑھیں

  • !لبیک! لبیک! لبیک

    گزشتہ ہفتے دوعشروں میں پہلی مرتبہ مارشل لا کے ہیولے اسلام آباد کی فضاؤں میں منڈلاتے دکھائی دیے۔ ریاست اور معاشرے کوکسی مقبول مرکزی دھارے کی جماعت یا قوم پرست، نسلی یا علیحدگی پسند جماعت یا غیر ملکی شہ پر دہشت گردی کرنے والے گروہ، جیسا کہ تحریک طالبان پاکستان یا القاعدہ کی طرف [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نیب ہر تنقید بلا جواز ہے

    پاکستان میں بہت سے اداروں کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان ہی میں  ایک  ’قومی احتساب بیورو‘  یعنی نیب بھی ہے۔ اس ادارے پر دو سطحوں سے تواتر کے ساتھ الزامات لگائے جاتے ہیں۔  اول سیاسی جماعتیں چاہے وہ حکومت میں ہوں یا حزب اختلاف میں اس ادارے کو اپنے لیے ایک [..]مزید پڑھیں

  • جو دوا کے نام پہ زہر دے اسی چارہ گر کی تلاش ہے

    دنیا کو ہم پاکستانی اچھے ہاتھ لگے۔ سماجی سائنس دانوں کی تجربہ گاہ، سیاسی محققین کا تختہ مشق، عالمی طاقتوں کے لیے کھیل کا میدان، مذہب کو سیاست اور سیاست کو مذہب کے نام پہ استعمال کرنے والوں کے لیے نیٹ پریکٹس۔ ہم ہر صورت حال کے حساب سے مال آرڈر پہ تیار کرنے کے ماہر ہو چکے ہیں۔ تج [..]مزید پڑھیں

  • آٹھواں عجوبہ

    اس حکومت کو اگر عجائباتِ عالم میں شمار کیا جائے تو اس میں مبالغہ نہیں ہوگا۔ دنیا کا آٹھواں عجوبہ۔ایک دن وزیراعظم بالاہتمام قوم سے مخاطب ہوتے اور اسے سمجھاتے ہیں کہ فرانس کے سفیر کو ملک بدر کرنے سے ملک کو بہت نقصان پہنچ سکتا ہے اور پھر یہ کہ اس کا فائدہ بھی کچھ نہیں اس لیے یہ کار [..]مزید پڑھیں

  • شوکت ترین ملکی معیشت کو کس سمت لے جانے والے ہیں؟

    ابھی چند ہفتے پہلے ہی جب حماد اظہر کو وزیر خزانہ بنانے کا العان ہؤا تو اس پر مضمون لکھا تھا۔ ابھی اس کی سیاہی بھی خشک نہ ہوئی تھی کہ شوکت ترین کو وزیرِ خزانہ بنادیا گیا۔ شوکت ترین سے میری شناسائی بطور رپورٹر سال 2005 سے ہے کہ جب وہ یونین بینک کے صدر ہوا کرتے تھے۔ کسی دوست نے شوکت ت [..]مزید پڑھیں

  • نسلوں کی بربادی سے ہاتھ کھینچ لیں

    علامہ خادم حسین رضوی مرحوم کی علمیت یا سوچ سے ایک سو ایک اعتراضات و اختلافات کے باوجود یہ ماننا پڑتا ہے کہ ان کی خطابت میں بلا کا ابلاغ تھا اور پھر ان کا ٹھیٹھ عوامی انداز۔ کیا دبنگ شخص تھا کہ ان کا بدترین مخالف بھی ان کی بات سنتا تو لمحے بھر کیلئے وہیں ٹھہر جاتا اور کھرے پن سے م� [..]مزید پڑھیں

  • شدت پسندی سے سختی سے نمٹنا ناگزیر

    یوں تو مملکت خدا داد پاکستان میں مذہبی معاملات کی بنیاد پر شدت پسندی کے واقعات کوئی نئی چیز نہیں تاہم ماضی کے مقابلے میں حالیہ شدت پسندی توہین مذہب کے کسی مقدمے میں سنائے جانے والے کسی ناپسندیدہ فیصلے کے ردعمل کی بجائے محض ایک مذہبی سیاسی جماعت کے سربراہ کی گرفتاری کے ردعمل کے [..]مزید پڑھیں