تبصرے تجزئیے

  • کون سی مجبوری وزیر اعظم کے لب سی دیتی ہے؟

    تحریک لبیک پر پابندی کے  حوالے سے حکومت  بدستور بے یقینی  کا شکار ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے   تحریک انصاف کے پارلیمانی اجلاس کو بتایا ہے کہ حکومت پابندی ٹی ایل پی پر سے  اٹھانے کا  ارادہ نہیں رکھتی۔ اس کے لئے تحریک لبیک  کو عدالتوں سے ریلیف لینا پڑے گا۔ اس کے [..]مزید پڑھیں

  • ہم خواہ مخواہ پریشان ہو رہے تھے

    ہماری قومی زندگی میں یہ معمول کے واقعات ہیں۔ انہیں دیکھ کے زیادہ گھبرانا نہیں چاہئے۔ ہم جیسے بیوقوف تھوڑی سی بات پہ پتا نہیں کہاں سے کہاں پہنچ جاتے ہیں۔ جو معاملات چلاتے ہیں وہ ہم سے بہتر جانتے ہیں۔ دیکھ لیجئے یہ کچھ دنوں کا احتجاج بھی خوش اسلوبی سے اپنے منطقی انجام کو پہنچا۔ [..]مزید پڑھیں

  • غلطیاں نہ دہرائی جائیں

    وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی  آج کل متحدہ عرب امارات ،ترکی اور ایران کے دورے پر ہیں ۔ انہوں نے پاکستان کے اس دیرینہ موقف کا اعادہ کیا ہے کہ یہ پاکستان کی کاوشوں کا نتیجہ ہے کہ امریکہ اورطالبان کے درمیان معاہدہ اور مختلف گروپوں کے درمیان بات چیت ہوئی ہے۔ انہوں نے امید کا اظہا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • قلم کا مسافر

    جناب آئی اےرحمٰن صاحب کے ساتھ احترام کا رشتہ تو خیر ہمیشہ سے تھا مگر ان سے ایک رشتہ دوستی کا بھی تھا ۔ ایک بار جنرل پرویزمشرف کے دور میں ٹی وی چینلز کی بندش کے خلاف مہم کے دوران رحمٰن صاحب سے ٹکرائو ہو گیا بولے ہیلو کیسے ہو اینگری ینگ مین۔ خیر اس وقت جذبہ بھی بہت تھا ان جیسی شخص [..]مزید پڑھیں

  • گدھے اور جمہوریت

    نوٹ: (یہ  باقاعدہ کالم نہیں بلکہ میرے پریشاں افکار کا زائچہ ہے۔ پاکستان کی موجودہ صورتِ حال میں  کچھ کہنے سے ڈر لگتا ہے اور بھلا ہو میرے کمپیوٹر کا جو کسی مریل گدھے کی طرح اڑی کر رہا ہے اور بازار بند ہیں جہاں اس کے شافی علاج کا بندو بست ہو سکے۔  لہٰذا  تاخیر سے کالم عرض ک� [..]مزید پڑھیں

  • آئی اے رحمان: سائبان نہ رہا

    دردمندوں کے خانہ ہائے دل میں گہرے ملال کی ویرانی اتر آئی ہے۔ دکھ کی سسکی کو ضبط کی تلقین کا یارا نہیں رہا۔ آتی جاتی سانس کی دھونکنی میں رہ رہ کر اٹھتے احساس زیاں کی کٹار چلی آئی ہے کہ اب جانب کہسار سے اترتے ابر سیاہ کی گھٹا ٹوپ تاریکیوں میں کس سے رہنمائی چاہیں گے۔ بحران کی حلقہ � [..]مزید پڑھیں

  • جیو سٹریٹجک اہمیت ،قابلیت اور کارکردگی

    کیا پاکستان کی جیو سٹریٹیجک پوزیشن اس کی کارکردگی اور قابلیت پر اثرانداز ہوتی ہے ؟ کیا چین کو اعتماد میں لینے اور دیرینہ تعلقات کو خراب کرنے سے بچنے کے لیے اپنی ساری پالیسی سازی کا ازسر نو جائزہ لیا جاتا ہے ؟ یا وہ اثر ورسوخ والے لوگ جو پاکستان کی علاقائی اہمیت کو اپنی جغرافیا [..]مزید پڑھیں

  • کچھ ناروے کی ثقافت کے بارے میں

    یہ ثقافت آخر ہے کیا چیز؟ ثقافت کے بارے میں بہت بات ہوتی ہے۔ لیکن یہ آخر ہے کیا؟ کیا یہ کوئی ورثہ میں ملنی والی شے ہے جسے ہم جوں کی توں سنبھالے چلے جا رہے ہیں؟ ایسا نہیں ہے۔ ثقافت خود کوئی چیز نہیں۔ یہ بہت سی چیزوں سے مل کر ایک چیز بنتی ہے۔ جیسے ہانڈی پکاتے ہوئے کئی اشیا ڈالتے ہیں� [..]مزید پڑھیں

  • بھس بھرے سر کی قیمت

    میں یہ نہیں کہتا کہ میرے مہربانوں نے، میرے دوستوں نے مجھے چار دیواری میں چن دیا ہے۔ میرے مہربانوں نے، میرے دوستوں نے مجھے چار دیواری میں چادر دے کر بٹھا دیا ہے۔ میرے پوچھنے پر انہوں نے بتایا ہے کہ موت میرا پیچھا کررہی ہے۔ میں کبھی بھی کرائے کے قاتل کے ہاتھوں قتل ہوسکتا ہوں۔ سُ [..]مزید پڑھیں