تبصرے تجزئیے

  • تھینک یو موبائل فون!

    موبائل فون کی آمد سے پہلے پی ٹی سی ایل کی ’’حکومت‘‘ ہوتی تھی، جس کے سستے اور مہنگے سیٹ گھروں میں ڈیکوریشن پیس کے طور پر اور دکانوں میں تالے لگا کر رکھے ہوتے تھے۔ یہ ٹیلی فون سیٹ جو عموماً کالے رنگ کے ہوتے تھے، بہت نایاب چیز تھے۔ اِس کا کنکشن حاصل کرنا ہر کس و ناکس کے [..]مزید پڑھیں

  • نااہل حکومت کی بوکھلاہٹ؟

    کوئی فرد ادارہ یا حکومت ہو اس کی کارکردگی میں دیگر عوامل کی جو بھی اہمیت ہو، اصل و اولین چیز صلاحیتیں ہوتی ہیں کوئی کتنا مخلص یا باتونی ہو اگر صلاحیتوں کا فقدان ہو وہ لاکھ کہتا رہے میرے پاکستانیو تم نے گھبرانا نہیں، جب آؤٹ پٹ زیرو رہے گی تو طفل تسلیوں سے مایوسی مزید بڑھے گی ۔ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ان حالات میں روس کے دورے سے کیا مقصد حاصل ہو گا؟

    اس وقت جب روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے اور مغربی ممالک یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ روس نے یوکرین پر قبضے کے لیے فوجی کارروائی شروع کر دی ہے، پاکستانی وزیرِ اعظم عمران خان کا دورۂ روس حیرت انگیز ہے۔ یہ دورہ پاکستان اور روس کے باہمی تعلقات میں ایک اہم پیش رفت ضرور ہے مگر [..]مزید پڑھیں

  • ریاست مدینہ یا پوٹن کا روس؟

    کہنے کو تو عمران خان پاکستان کو ریاست مدینہ بنانا چاہتے ہیں لیکن گزشتہ اتوار کو انہوں نے، جو دو صدارتی آرڈی نینس جاری کیے، وہ تو کچھ اور ہی بتا رہے تھے۔ ان صدارتی آرڈی نینسوں کے ذریعے ایک طرف تو فیک نیوز روکنے کے نام پر آزادی اظہار کا گلا دبانے کی کوشش کی گئی اور دوسری طرف الیک� [..]مزید پڑھیں

  • ملکہ وکٹوریہ اور عبدل

    یہ وہی یونائیٹڈ کنگڈم ہے جو سمٹ کر اب ترانوے ہزار چھ سو اٹھائیس 63628 مربع میل تک محدو ہوگیا ہے اور جس کی آبادی پونے سات کروڑ افراد پر مشتمل ہے اور جہاں سکاٹ لینڈ اور شمالی آئر لینڈ کی آزادی کے مطالبات کیے جا رہے ہیں۔ ایک زمانہ تھا کہ برٹش راج 65ممالک تک پھیلا ہوا تھا اور کہا جاتا � [..]مزید پڑھیں

  • کردار کش آرڈی ننس

    گزشتہ چند روز سے وہ حکومتی آرڈی ننس بڑے شدومد سے اخباری ہیڈلائنز اور تبصروں کا محور بنا ہوا ہے جس میں وزیراعظم اور حکومتی شخصیات کی کردار کشی کے حوالے سے سخت سزائیں تجویز کی گئی ہیں۔  ظاہر ہے کہ کردار کشی کے زمرے میں عام لوگ بھی آتے ہوں گے، تجزیہ کار مگر اس آرڈی ننس کو کال [..]مزید پڑھیں

  • لتا کی آواز، جنت کا ساز؟

    زیادہ سیانے کہتے ہیں کہ ہمیں شخصیات کی بجائے نظریات پر بات کرنی چاہیے۔ کوئی شخصیت اپنی خدمات یا قد کاٹھ میں چاہے ہمالہ جیسی بلند ہو بہر حال فانی ہے۔ جبکہ نظریات اگر ان میں جان ہوتو امر ہوتے ہیں۔ بظاہر اس بات میں وزن ہے لیکن اگر حقائق کی کسوٹی پر پرکھا جائے تو عبقری یا نابغہ شخ� [..]مزید پڑھیں

  • گرفتاریوں سے مسائل حل نہیں ہوں گے

    حکومت کی جانب سے فیک نیوز اور جھوٹی خبروں کو روکنے کی آڑ میں کی جانے والی قانون سازی کے حوالے سے یہ سوال اہم ہو گیا ہے کہ کیا فیک نیوز اور جھوٹی خبروں کو روکنا مقصود ہے یا حکومت صحافیوں کی فوری گرفتاری چاہتی ہے۔ کیا حکومت کا مقصد ہے کہ وہ جب چاہے، جس صحافی کو چاہے، جھوٹی اور فی� [..]مزید پڑھیں