تبصرے تجزئیے

  • ایک درویش صفت عورت کی کہانی (2)

    اگر آپ آج فارغ ہیں تو اردو لغت نکالیں اور اس میں درویش، صوفی اور سالک کا مطلب تلاش کریں اور پھر اسے میری کیوری کی زندگی پر منطبق کر کے دیکھیں، ان الفاظ کے معنی خود بخود آشکار ہو جائیں گے۔ مادام کیوری وہ عورت تھی جو اگر چاہتی تو اپنی سائنسی دریافت کے ذریعے جائز طریقے سے کروڑوں ڈ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ڈسکہ کا دھچکا

    ہر ضمنی انتخاب میں اہلِ سیاست کے لئے کئی سبق پوشیدہ ہوتے ہیں۔ ڈسکہ ضمنی انتخاب کے نتائج سے کئی سبق سیکھے جا سکتے ہیں۔ پہلا سبق یہ کہ سنٹرل پنجاب میں 2018 کے بعد سے ابھی تک ن لیگ کی حمایت میں کمی نہیں آئی اور دوسری طرف اگرچہ پی ٹی آئی کا ووٹ بڑھا ہے جو وزیر آباد اور ڈسکہ دونوں ضمن� [..]مزید پڑھیں

  • امر جلیل کا خدا اور ہمارا

    نیم سینیئر تجزیہ کاروں میں نازش بروہی میری فیورٹ ہے۔ حکومت اب گئی کہ تب گئی والی تجزیہ نگاری سے پرہیز کرتی ہیں۔ گوروں کی نسل پرستی والے بیان میں ملا نصیر الدین کے لطیفے سُناتی ہیں۔ سیاسی اور تاریخی شعور کے ساتھ ساتھ بدلتے ہوئے ثقافتی رویوں پر بھی نظر رکھتی ہیں۔ لکھتی انگریزی [..]مزید پڑھیں

  • حکومت جیتے گی یا تحریک لبیک کے سعد رضوی؟

    شدت پسند رجحانات کی حامل تحریک لبیک کے بانی سربراہ خادم حسین رضوی کی وفات کے بعد لوگ اس وہم کا شکار تھے کہ آیا ان کا نو عمر صاحبزاہ اس جماعت پر اپنی گرفت بھی قائم رکھ سکے گا یا نہیں؟ تاہم پیر 12 اپریل 2021 کو سعد رضوی کی لاہور سے گرفتاری کے بعد ان کی رہائی کے لیے ملک بھر میں شروع ہون [..]مزید پڑھیں

  • بھارت کو اب روہنگیوں سے خطرہ ہے

    گزشتہ ہفتے بھارتی سپریم کورٹ نے ایک اور ایسا فیصلہ دیا جو انسانی حقوق اور پناہ گزینوں سے متعلق کسی بھی معاہدے کی کسی بھی شق پر پورا نہیں اترتا۔مگر سپریم کورٹ تو بادشاہ ہے اور بادشاہ کا ہاتھ اور قلم کون پکڑ سکتا ہے۔ بھارت کے ہمسائے میانمار کے موجودہ حالات سے توآپ بخوبی واقف ہ� [..]مزید پڑھیں