تبصرے تجزئیے

  • عشق رسولﷺ کے تقاضے اور مسلمان

    عشق عربی زبان کا مذکر لفظ ہے۔ یہ ایک کیفیت کا نام ہے جس کسی پر عشق کی یہ کیفیت غالب آ جاتی ہے اُسے عاشق کہتے ہیں جس کی جمع عشاق یا عاشقان ہے۔ عشق کے مقابلے میں محبت، پیار اور الفت جیسے الفاظ بہت معمولی لگتے ہیں۔ عشق کی کیفیت عام طور پر یک طرفہ ہوتی ہے۔ انسان جب کسی کے عشق میں مبت� [..]مزید پڑھیں

  • تجھ پہ کیا کوئی اعتبار کرے

    سال 2021 کا یہ میرا آخری کالم ہے۔یوں تو سال 2021 بھی الجھن اور پریشان والا سال گزر ا۔ کورونا ویکسن کے بعد ایک امید جاگی تھی لیکن پل بھر کی خوشی اومی کرون کے پھیلنے سے یوں دھڑام سے گر گئی کہ ایک بار پھرہم مایوس اور پریشان ہوگئے ہیں۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے لوگوں کی موت اور اس کے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جن بوتل میں بند کرنے والے کہاں گئے؟

    ہماری لاف زنی و لن ترانیاں اپنی جگہ مگر سچ تو یہ ہے کہ بوتل کا ڈھکن کھولنے والا ہی جانتا ہے کہ جن بوتل میں واپس کیسے بند کیا جاتا ہے۔ تمام مکاتبِ فکر کے جید علما کرام کا کروڑوں لوگ صرف اس لیے احترام کرتے ہیں کہ ان کے خیال میں یہی علما نبی کی علمی میراث کے سچے وارث ہیں لہٰذا ان کے � [..]مزید پڑھیں

  • مریم نواز اور نواز شریف کے استادِ محترم!

    چند ماہ پیشتر ایک صاحب سے ملاقات ہوئی۔ وہ مسلم لیگ (ن) کے کارکن ہیں، بہت احترام سے ملے۔ دورانِ گفتگو فرمانے لگے آپ نے ادب کی بہت خدمت کی ہے اور میں نے بہت سے ادبی دوستوں کی زبان سے آپ کے لیے ’استادِ محترم‘ کے الفاظ سنے ہیں۔ تاہم میرے لیے اس سے بھی زیادہ خوشی کی بات ہے کہ آپ [..]مزید پڑھیں

  • ’ایکس‘ کی آخری خواہش

    میں یہ تو نہیں کہہ سکتا کہ ’ایکس‘ سے میری دوستی تھی لیکن ہمارا اچھا تعلق ضرور تھا۔ مہینے میں ایک دو بارہماری ملاقات ہو جایا کرتی تھی۔ اُس ملاقات میں ہم مختلف موضوعات پر گفتگو کرتے، بحث کرتے، اپنی زندگی کے تجربات ایک دوسرے کو سناتے۔ ملاقاتوں کا یہ سلسلہ کئی سال چلتارہا ل� [..]مزید پڑھیں

  • بنگلہ دیش بن گیا

    بنگلہ دیش کو دنیا کے نقشے پر آزاد ملک کی حیثیت سے ابھرے اس دسمبر میں 50 برس ہو گئے۔ کیا ایک برادر اسلامی ملک کے طور پر ہمیں انہیں مبارکباد دینی چاہیے؟ یہ سوال بارہا ذہن میں اٹھتا ہے اور ایک ان کہی کی صورت دل میں دبا رہ جاتا ہے۔ مشرقی پاکستان کی مغربی پاکستان سے اس علیحدگی پر ہم ن� [..]مزید پڑھیں

  • کیا پنجاب میں پیپلز پارٹی کی واپسی ممکن ہے؟

    پنجاب میں پیپلزپارٹی کی سیاسی واپسی  ایک بڑا  چیلنج ہے۔ کیونکہ 1988کے انتخابات کے بعد عملی طور پر پیپلزپارٹی پنجاب میں سیاسی واپسی کی جدوجہد کررہی ہے۔ اس وقت لاہو رمیں ایک حالیہ ضمنی انتخاب این اے 133کے نتائج نے پیپلزپارٹی کو مسلم لیگ ن کے مقابلے میں ایک بڑا سیاسی ریلیف دیا ہ [..]مزید پڑھیں