تبصرے تجزئیے

  • میرے مولا! بنا دے مدینہ یہاں

    مدینہ ہماری آنکھوں  کا نُور اور دل کا سرور ہے اور ہم  برِ صغیر کے مسلمان پچھلے سینکڑوں سالوں سے قوالوں کے کندھوں پر سوار ہو کر  مدینہ جانے کی آرزو میں تڑپتے رہے ہیں۔  اور ہنوز خواہش کا یہ سفر ذوق و شوق سے جاری ہے ۔ ہم میں سے بہت سے صاحبانِ استطاعت متعدد بار مدینے گئے ہی [..]مزید پڑھیں

  • آصف زرداری اور جہانگیر ترین ایک ہی پیج پر ہیں

    خبر ہے کہ پیپلز پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے  اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کی طرف سے  بھیجا گیا شو کاز نوٹس پڑھ کرسنانے کے بعد اسے پرزے پرزے کردیا۔ حاضرین نے تالیاں بجا کر اس طریقے کا خیر مقدم کیا۔  میڈیا تک یہ خبر پہنچاکر پیپلز پارٹ� [..]مزید پڑھیں

  • ڈسکہ الیکشن کے بارہ نتائج

    این اے پچھتر ڈسکہ کا الیکشن اپنے اختتام کو پہنچا، نتیجہ وہی نکلا جو اس حلقے کے عوام چاہتے تھے۔ اس الیکشن کو ہارنے کے لیے حکومت وقت نے جو جتن کیے وہ ایک ہتک آمیز داستان ہے۔ انیس فروری کو اسی حلقے میں پی ٹی آئی کے امیدوار اسجد ملہی کامیابی سے ہمکنار ہوئے تھے لیکن اس کامیابی کے پی� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایک درویش صفت عورت کی کہانی

    میری کیوری وہ خاتون تھی جس نے نوبل انعام کی تاریخ میں پہلی مرتبہ دو الگ الگ شعبوں، کیمیا اور طبیعات، میں انعامات حاصل کیے۔ میری کیوری کے نام سے میں بچپن میں واقف ہوا تھا، شاید کوئی مضمون نظر سے گزرا تھا جس میں لکھا تھا کہ انہوں نے ’اتفاقاً‘ ریڈیم دریافت کیا تھا۔ اُن کا یہ [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان بمقابلہ مافیاز اور اسٹیٹس کو

    ڈھائی برس تک سیاسی مخالفین کو احتساب کا نشانہ بنائے رکھنے سے اپوزیشن رہنماؤں کو لوہے کے چنے چبوائے تو لیکن کچھ ہاتھ نہ لگنے سے ہمارے محتسب اعظم عمران خان سٹپٹا کے رہ گئے۔ ماضی کی کرپشن کے سایوں کا تعاقب کرتے کرتے بالآخر وہ کرپشن کے دیوہیکل مافیاز سے جا ٹکرائے ہیں۔ یہ مافیا ہ� [..]مزید پڑھیں

  • تبدیلی کو کسی باپ کی ضرورت نہیں

    وقت، سوچ اور اشیا کس غیرمحسوس انداز میں بدلتی ہیں، اس کا ادراک تب ہوتا ہے جب لمحہ موجود ماضی میں مدغم ہو جاتا ہے۔ مثلاً تین دہائی پہلے تک مارشل لا لگانے کے لیے محض یہ بہانہ کافی ہوتا تھا کہ سیاستدان کرپٹ ہیں یا آپسی سیاسی لڑائی بھڑائی کے سبب ملک کی بنیادیں ڈول رہی ہیں یا معیشت � [..]مزید پڑھیں

  • تہمت گندم و حوا

    ایک ہفتہ ہونے کو آیا، وزیر اعظم صاحب کے ریپ کے بارےمیں کہے گئے الفاظ اور پھر ان کی وضاحت کی گونج ختم ہونے میں نہیں آرہی۔ ریپ کے بارے میں کسی بااثر شخصیت کے کہے یہ پہلے ’غیر ذمہ دارانہ‘ الفاظ نہیں ہیں۔ جب بھی ، جس کے بھی منہ میں جو آیا اس نے کہہ دیا۔ عورتوں کے خلاف ہونے والے [..]مزید پڑھیں

  • ڈپلومیسی کا محاذ

    پاک بھارت تناظر میں اصل جنگ سفارتی  محاذ پر لڑی جاسکتی ہے۔ بنیادی بات داخلی اور خارجی محاذ پر اپنے بیانیہ کو تسلیم کروانا ہوتا ہے اور رائے عامہ میں اس نکتہ کو بیان کرنا ہوتا ہے کہ ہمارا موقف درست ہے۔ آج کی دنیا میں جنگیں ہتھیاروں کی بجائے ڈپلومیسی کے محاذ پر لڑی جاتی ہیں۔ دا [..]مزید پڑھیں

  • فحاشی اور ریپ

    وزیر اعظم عمران خان صاحب نے فحاشی کے نتائج اور ریپ کی وجوہات کو باہم ملا دیا۔ خلطِ مبحث اسی کو کہتے ہیں۔ناقدین نے بھی ان کی بات کو سمجھنے کی سنجیدہ کوشش نہیں کی۔ وفورِ تنقید میں عجلت کامظاہرہ کیا۔ یوں ایک اہم بات سماجی تقسیم کی نذر ہوگئی۔  ہرکسی نے اپنے اپنے قبیلے کو پکاراا� [..]مزید پڑھیں