تبصرے تجزئیے

  • ترین فیکٹر

    جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی اراکینِ اسمبلی کو اپنے ساتھ اکٹھا کرکے ایک متاثر کن پاور شو کیا ہے۔ اس اقدام سے ثابت ہو گیا ہے کہ پی ٹی آئی کی ساخت میں ترین فیکٹر کو ایک خاص اہمیت حاصل ہے۔ پی ٹی آئی کو سیاست میں اِن کرنے اور انتخابات جتوانے میں جہانگیر ترین کی ذہانت اور مہارت کا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مافیا کہنے سے جان نہیں چھوٹے گی

    وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب  شہزاد اکبر کی تازہ ترین گفتگو کا حاصل یہ ہے: مصنوعی بحران سے نمٹنے کے لئے چینی کے  نرخ مقرر کرنا ضروری ہے۔ جہانگیر ترین سمیت کسی کو  ٹارگٹ نہیں  کیا جا رہا۔ پہلی دفعہ حکومت نے ایکس مل قیمت مقرر کی ہے،  ہم  ہر صورت   چینی مافیا کے [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی بےتدبیریوں کے تازیانے

    مختلف وجوہ سے بیشتر سیاسی جماعتیں عمران خان کی حکومت کو عوام کی نمائندہ حکومت کا درجہ دینے کو تیار نہیں اور ’’سلیکٹڈ‘‘ کا لفظ ہماری سیاسی لغت میں داخل ہو گیا ہے۔ صاحبِ اقتدار تحریکِ انصاف کی انتہائی مایوس کن کارکردگی عوام پر بجلی بن کے گر رہی ہے جو اُن کا محدود سا س [..]مزید پڑھیں

  • نئے میدان کے لیے نئے گھوڑوں کی ضرورت

    بھارتی میڈیا بیک چینل رابطوں کی کہانیوں سے بھرا ہواتھا۔ کہا رہا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے دوطرفہ تعلقات کو معمول کی سطح پر لانے کے لیے متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب نے کسی قسم کی ثالثی کی ہے۔ پاک بھارت تعلقات میں اگست 2019 میں اس وقت تلخی آگئی جب بی جے پی حکومت نے آرٹیکل 370 کو � [..]مزید پڑھیں

  • کیا افغان امن ممکن ہے

    پاکستان اور افغانستان، امریکہ یا دیگر طاقت ور ممالک کے سامنے بنیادی نکتہ افغان امن معاہدہ اور  فریقین میں تصفیہ طلب معاملات ہیں۔ اگر اس خطہ میں تنازعات کا خاتمہ اور معاشی ترقی کو بنیاد بنا کر آگے بڑھنا ہے تو افغان امن کنجی کی حیثیت رکھتا ہے۔  افغان  معاملات پر باریک ب� [..]مزید پڑھیں