تبصرے تجزئیے

  • سیاست میں سوچ اور فکر کو بدلنا ہوگا

    علمی اور فکری حلقوں میں سیاسی موضوعات پر گفتگو میں دو نکات ہمیشہ اہم ہوتے ہیں۔او ل ہماری سیاست اور جمہوریت کو نظریاتی بنیادوں پر ہونا چاہیے جس میں سچائی، دیانت داری، شفافیت، خود احتسابی، جوابدہی، خدمت اور ذاتی مفادات سے بالاتر ہوکر قومی مفادات کو ترجیحی بنیاد پر فوقیت شامل ہ� [..]مزید پڑھیں

  • ہم کیا کر سکتے ہیں

    معروف برطانوی مفکر برٹرینڈرسل اپنے ایک مضمون "ہم کیا کر سکتے ہیں " میں رقم طراز ہیں کہ بہت سے مرد اور خواتین انسانوں کی خدمت کرنا چاہتے ہیں لیکن وہ پریشان خیالی میں مبتلا ہیں اور ان کی توانائیاں اور صلاحتیں بے حد معمولی دکھائی دیتی ہیں۔ اپنی ناتوانیوں کے تصور سے وہ گہری � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • چلیں بھول تو ختم ہوئی

    پاکستانی قوم کی خوش نصیبی کہ تمام نہلے آزمائے جا چکے ہیں۔ تمام نجات دہندے، تمام مسیحا، تمام رہبرِ قوم سب اپنی اپنی باری لگا چکے۔ میاں نواز شریف کے بارے میں بھول ہوا کرتی تھی کہ میاں صاحب کے ساتھ بڑی زیادتی ہوتی ہے،  اِنہیں اپنی مدتِ اقتدار پوری نہیں کرنے دی جاتی۔  اِس خب [..]مزید پڑھیں

  • سی پیک ایک سے دوسرے مرحلے میں

    چار دن قبل وزیرِ اعظم عمران خان نے بلوچستان کا دورہ کرتے ہوئے وضاحت کی کہ پاک چائنا اکنامک کاریڈور ( سی پیک ) کا دوسرا مرحلہ شروع ہو چکاہے۔ اور یہ بلوچستان کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا۔ پہلے مرحلے میں توانائی اور مواصلاتی و ترسیلی منصوبوں پر توجہ دی گئی۔ دوسرے مرحلے میں صنعت کاری [..]مزید پڑھیں

  • سوات موٹر وے، سیبوں کے باغ اور کشمیری

    سوات میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے زمینیں لینے کے لئے حصول اراضی قانون کا سیکشن فور لگایا گیا ہے۔خاص طور پر 80کلومیٹر طویل سوات ایکسپریس وے کی تعمیر کے لئے اراضی حاصل کرنے کی کاروائی جاری ہے جس میں پھلوں کے باغات اور مکانات بھی شامل ہیں۔ مقامی سطح پر اس معاملے میں غم و [..]مزید پڑھیں

  • کیا نواز شریف کی حکمت عملی کامیاب ہورہی ہے

    ملک میں دیگر تمام مسائل اور معاملات کو بھلا کر اس ایک معاملہ پر بحث ہورہی ہے کہ کیا  لاہور میں مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی کے لیڈروں کی ملاقات کے بعد وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوجائے گی۔ خاص   طور سے   عمران خان کو اقتدار سے محروم کرنے کے معاملہ میں نواز [..]مزید پڑھیں