تبصرے تجزئیے

  • شیخ حسینہ:مظلوم لیڈر سے ظالم ڈکٹیٹر تک

    ‎۔“تُم کون میں کون؟ رضاکار رضاکار ، کون کہتی ہے؟ ڈکٹیٹر ڈکٹیٹر “ ‎خامیاں جمہوریت میں بھی نکالی جاسکتی ہیں لیکن دنیا صدیوں کے سفر میں اتنے زیادہ تجربات سے گزر نے کے بعد یہ سمجھ چکی ہے کہ انسانیت کے حق میں جمہوریت سے بہتر کوئی نظام حکومت وضع نہیں ہوا۔ کہاجاتا ہے کہ ا� [..]مزید پڑھیں

  • ’حدیث دیگراں‘ اور اپنے ملال کا بیان

    مشفق مکرم عرفان صدیقی نے حالیہ تحریر کا آغاز ’چوں کفر از کعبہ بر خیزد…‘ کے فارسی مصرعے سے کیا ہے۔ گویا اردو کالم میں فارسی شعر کے حوالے کی روایت کو تازہ سند مل گئی۔ درویش تو بزرگوں کے اتباع میں عافیت ڈھونڈتا ہے۔ طالب علم کو اپنی شکستہ بیانی پر غالبؔ جیسا غرہ نہیں کہ ک� [..]مزید پڑھیں

  • بنگلہ دیش پر ہائیبرڈ سسٹم کے سائے

    خونی  فوجی بغاوتیں اور دو فوجی آمرانہ حکومتیں بنگلہ دیش کی باون سالہ تاریخ کا المیہ  باب ہے۔  بنگلہ دیش کے پہلے صدر اور بانی یعنی فادر آف دی نیشن شیخ مجیب الرحمن، ان کی اہلیہ  اور  دیگر اہل خانہ کو اگست ۱۹۷۵ میں  فوجی  بغاوت کے دوران قتل کر دیا گیا تھا۔&nbs [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس : چند گزارشات

    گزشتہ روز آئی ایس پی آر کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کی پریس کانفرنس سے حالات کی تصویر واضح ہونے کی بجائے مزید دھندلی ہوگئی ہے ۔ یہ قیاس کرنا مشکل ہے کہ پاک فوج کے ترجمان نے  کیا یہ خبر دی ہے کہ چوکس فوج کے ہوتے ہوئے عوام کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے یا یہ بتایا ہے کہ ان [..]مزید پڑھیں

  • ہیرو کے پرخچے اُڑ گئے

    ملک عزیز میں ہیرو سازی کا ایک ہی کارخانہ ہے۔ کمپنی بہادر نے جیسے اسلحہ سازی مغلوں سے لے کر انہیں لوہار بنا کے چھوڑ دیا، اسی طرح ہیرو سازی کا کام بھی اپنے پاس ہی رکھا۔ بعد ازاں یہ روایت، وراثت کی طرح سنبھال لی گئی، چنانچہ ہر دو طرح کے آرڈیننس اور ہیرو وہیں بنتے رہے۔ کسی بھی صنعت [..]مزید پڑھیں

  • پانی پت کی تیسری لڑائی

    یہ ایک لاپتہ رکن قومی اسمبلی کی کہانی ہے۔ میں نے یہ کہانی سنی تو مجھے زمزمہ توپ یاد آ گئی۔ وہی توپ جو لاہور کی شاہراہ قائداعظم پر عجائب گھر کے سامنے عرصہ دراز سے ایک عجوبے کے طور پر کھڑی ہے۔ زمزمہ توپ کا اس کہانی سے کیا تعلق ہے؟ تو پہلے آپ بھی یہ کہانی سنیں۔ قومی اسمبلی کے اس � [..]مزید پڑھیں