12 اکتوبر 99 اور جنرل ستی کی ندامت
’جنرل صاحب آپ نے تاریخ کو قریب سے دیکھا ہے، 12 اکتوبر1999 کے واقعات آپ کوآج بھی یاد ہیں ، آپ کو کتاب لکھنی چاہئے‘۔ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ صلاح الدین ستی کی گفتگو سننے کے بعد میں نے ان سے درخواست کی۔ بات تو تم ٹھیک کہہ رہے ہو، لیکن کتاب کیا لکھوں کیا ہم نے کوئی قابلِ فخر کا [..]مزید پڑھیں