تبصرے تجزئیے

  • صدائے حق و ندائے حق ڈڈیال

    نیکی اور بدی کامقابلہ روز اول سے جاری ہے اور جاری رہے گا۔ کبھی نیکی حاوی ہو جاتی ہے اور کبھی بدی۔ لیکن دنیا کے کسی بھی خطے اور معاشرے میں ان دونوں کا کبھی مکمل خاتمہ نہیں ہوا اور نہ ہو گا۔ کیونکہ نیکی اور بدی کی جنگ میں جو جس کا ساتھ دے گا  اسی  کی بنیاد پر روز محشر حساب ہو گا۔ [..]مزید پڑھیں

  • پاک بھارت تعلقات کی بحالی کا چیلنج

    پاک بھارت تعلقات کی بحالی نہ صرف دونوں ملکوں کے لیے بلکہ علاقائی استحکام کے لیے بھی ایک بڑا چیلنج ہے۔ تعلقات کی بحالی  ایک پیچیدہ مسئلہ ہے اور  اعتماد سازی و مضبوط سیاسی کمٹمنٹ یا عالمی طاقتوں کے بڑے سیاسی دباؤ کے بغیر ممکن نہیں۔  دونوں ممالک کی سطح پر سیاسی جنگجوموجو� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • رانا ثنا اللہ کی جُگتیں

    رانا ثنا اللہ فیصل آباد کی روایت کے مطابق جگت لگانے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتے۔ جہانگیر ترین کی کورٹ پیشیوں پر معنی خیز انداز سے ہنستے ہوئے یہ کہنا کہ ظلم کی رات ختم ہونے والی ہے کیوں کہ جہانگیر ترین ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے جج کے سامنے درخواست دیتے ہوئے دیکھے گئے ہیں۔ یہ ایک [..]مزید پڑھیں

  • قائد اعظم کا اسلام (5)

    متحدہ قومیت کے مسئلے پر مولانا اشرف علی تھانوی اور مولانا شبیر احمد عثمانی کی اپنے حلقۂ فکر سے بغاوت، مسلم برصغیر کا ایک غیرمعمولی واقعہ ہے۔ اس نے تاریخ کا رخ متعین کرنے میں ایک اہم کردار اداکیا۔ یہ داستان ابھی تک اُس طرح لکھی نہیں جاسکی جیسے لکھی جانی چاہیے تھی۔ میری دلچسپی � [..]مزید پڑھیں

  • کچھ آئین، نصاب اور تعلیم کے بارے میں

    محترم وزیر اعظم فرماتے ہیں کہ وہ ہر صبح اپنے دفتر نہیں جاتے، بلکہ جہاد پر نکلتے ہیں۔ خوش قسمت ہیں کہ ہر روز نیکی کے بوریے سمیٹتے ہیں۔ اس ملک میں لاکھوں نصیب جلے ہر صبح روٹی کی تلاش میں نکلتے ہیں، شام ڈھلے افسردہ چہروں اور پٹپٹاتی آنکھوں کے ساتھ گھروں کو لوٹ جاتے ہیں، خدا معلوم ا� [..]مزید پڑھیں

  • نسل در نسل غلطیاں

    محترمہ بےنظیر بھٹو کا بیٹا اور نواز شریف کی بیٹی ستمبر 2020میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے پلیٹ فارم پر اکٹھے ہوئے تو اقتدار کے ایوانوں میں بھونچال آگیا تھا۔ پی ڈی ایم ایک طرف عمران خان کی حکومت کے لئے ایک چیلنج بن کر ابھرا تو دوسری طرف بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز شریف کے ل� [..]مزید پڑھیں

  • دوسروں کی خدمت کرنا بھی خیرات ہے

    ہم لوگوں کی اکثریت کا خیال ہے کہ انسانوں کے لئے سب سے اہم اور فائدہ مند چیز مال و دولت ہے۔ اس لئے ہم لوگ زندگی بھر دولت کے حصول کے جتن کرنے میں لگے رہتے ہیں اور جب ہم کسی کی مدد کرنے کے بارے میں سوچتے ہیں تو سب سے پہلا خیال ہمیں یہی آتا ہے کہ اگر ہمارے پاس ضرورت سے زیادہ مال و دولت ہ� [..]مزید پڑھیں

  • افتخار بھٹہ کی نئی کتاب

    معروف ﺗﺮﻗﯽ ﭘﺴﻨﺪ ﻟﮑﮭﺎﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﻋﻮﺍﻣﯽ ﺩﺍﻧﺶ ﻭﺭ افتخار بھٹہ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﯽ ﮐﺘﺎﺏ " ﻣﯿﺮﮮ ﻓﮑﺮﯼ ﺳﻔﺮ ﮐﮯ ﭘﭽﺎﺱ ﺳﺎﻝ " ﺳﺌﻨﯿﺮ ﮐﺎﻟﻢ ﻧﮕﺎﺭ ﺩﻭﺳﺖ ﻧﺎﺻﻒ ﺍﻋﻮﺍﻥ ﮐﯽ ﻭﺳﺎﻃﺖ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﮨﻔﺘﮧ ﻗﺒﻞ ﻣﻮﺻﻮﻝ ﮨﻮﺋﯽ۔ ﺳﺎﺑﻘﮧ ﺑﯿﻨﮑﺎﺭ، ﻣﺎﮨﺮ ﻣﻌﺎﺷﯿﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﺍ [..]مزید پڑھیں

  • پنجابی لوک گیتوں کا روشن استعارہ شوکت علی

    دل کو مناؤں کیسے کہ پنجابی گیتوں کو سروں کو گایئکی کے نئے انداز سے ہم آہنگ کرنے والا عظیم لوک فنکار شوکت علی ہم  سے بچھڑ گیا۔ضلع گجرات ثقافتی ، سیاسی ، ادبی خدمات اور وطن پر جان نثار کرنے والوں کی دھرتی ہے جو اہنے کردار وعمل کی وجہ سے امر ہوچکے ہیں۔ لوک گیتوں کی گائیکی سے پنج� [..]مزید پڑھیں