تبصرے تجزئیے

  • این اے 133کا انتخابی نتیجہ

    لاہو رکے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کی جیت یقینی تھی اس لیے جو جیت کا نتیجہ سامنے آیا وہ غیر متوقع نہیں تھا۔ لیکن اس ضمنی انتخاب کے ٹرن آؤٹ میں 2018کے عام انتخابات 51.89فیصد کے مقابلے میں 18.59فیصدنے  ووٹ ڈال کر نہ صرف جیت بلکہ مجموعی طور پر پورے انتخابی عمل کو پھیکا بنادیا ہے۔ اس ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سری لنکن شہری کے قتل میں میرا کتنا ہاتھ ہے؟

    عطااللہ شاہ بخاری دیوبند مسلک کا ایک قابلِ فخر کردار ہیں مگر سچ یہ ہے کہ زندگی اشتعال دلاتے ہوئے اور دستار کھینچتے ہوئے گزری۔ مرحوم کی ہی تقریر تھی، جس سے پھوٹنے والی چنگاری نے غازی علم الدین کے خاکستر میں شعلہ بھڑکایا تھا۔ فرمایا، حضرتِ عائشہ سامنے کھڑی ہیں اور مجھ سے پوچھ � [..]مزید پڑھیں

  • واشنگٹن میں اہم نئی تعیناتی

    امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ہمارے سفیر اپنی طے شدہ مدت ملازمت مکمل کر چکے ہیں اور ان کی جگہ ایک ریٹائرڈ 71 سالہ سفارت کار سردار مسعود خان کو تعینات کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ یہ سابق ماہر سفارت کار اقوام متحدہ کے جینیوا اور نیویارک دفاتر میں پاکستان کے مستقل مندوب کی حیثیت سے [..]مزید پڑھیں

  • سانحہ سیالکوٹ اور عدلیہ

    سانحہ سیالکوٹ پر پوری قوم شرمندہ ہے۔ عالمی سطح پر پاکستان کی بہت بدنامی ہوئی ہے۔ اچھی بات یہ ہے کہ پوری قوم نے اس واقعہ کی مذمت کی ہے۔ تا ہم اب سوال یہ ہے کہ اس سانحہ سے پاکستان کو جونقصان ہوا ہے، اس کا ازالہ کیسے کیا جائے کہ  نقصان کم سے کم ہو اور عالمی سطح پر یہ کیسے باور کرایا [..]مزید پڑھیں

  • انتہا پسندی کا سونامی

    میں نے پاکستان بنتے ہوئے تو نہیں دیکھا۔ بزرگوں سے سنا اور کتابوں میں پڑھا ضرور ہے۔ ان لازوال قربانیوں کے بارے میں جس کے نتیجے میں ہمیں یہ ملک ملا۔ سوچتا ہوں کہ سیالکوٹ میں پیدا ہونے والے شاعر مشرق علامہ اقبال کے تصور میں بھی اس کی یہ تصویر نہیں ہو گی جس کی لپیٹ میں اب پورا ملک آ� [..]مزید پڑھیں

  • سانحہ سیالکوٹ: ہماری بیمار ذہنیت کا غماز

    درویش نے ساری زندگی مولویت و مذہبیت میں گزاری ہے۔ تفاسیر صحاح ستہ پرافت کی لائف کے ہمہ جہتی پہلو یعنی سیرۃ و مغازی، اسلامی فقہ و تاریخ قانون شریعت کو پڑھنے اور سمجھنے میں اپنی طرف سے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی۔ لیکن سچائی یہ ہے کہ آج اس کا سینہ جل رہا ہے، کلیجہ پھٹ رہا ہے۔ برسوں [..]مزید پڑھیں

  • مذہبی منافرت اور تشدد کا کلچر

    ہم من حیث القوم خُدا اور رسول ﷺ کے مجرم ہیں کیونکہ ہم نے ایک ایسا غیر مذہبی  معاشرہ تعمیر کیا ہے جو اقرار باللسان  پر قائم ہے   اور جس میں بد قسمتی سے  تصدیق بالقلب کی کوئی گنجائش نہیں۔  اور اس جہالت اور گمرہی میں ہم سب شریک ہیں کیونکہ ہم سب منافقت کی کشتی کے سوار ہ� [..]مزید پڑھیں