تبصرے تجزئیے

  • ایکائی کے آداب

    میرا اٹھنا بیٹھنا بونگوں کے ساتھ ہے، ابھی سے نہیں بلکہ بچپن سے میرا بونگوں کے ساتھ چولی دامن کا ساتھ ہے۔ بونگوں کی بونگی باتیں سن کر میرا بچپن گزر گیا۔ بونگوں کی بونگی باتیں سن کر میرا لڑکپن گزر گیا۔ کی بونگی باتیں سن کر میری جوانی گزر گئی۔ اب بونگوں کی بونگی باتیں سن کر میرا � [..]مزید پڑھیں

  • بے دماغ و بد دماغ سیاست

    اعلیٰ دماغ مغربی ممالک کی کوویڈ سے نمٹنے کی حکمت عملی سے اس تاثر کو مزید تقویت مل رہی ہے کہ کوویڈ کا متاثر بظاہر صحت یاب ہو جائے تب بھی اثرات جسم اور ذہن کے مختلف افعال پر عرصے تک غالب رہتے ہیں اور ان سے چھٹکارا رفتہ رفتہ ہی ممکن ہے۔ اس تناظر میں مغربی بالخصوص یورپی دنیا کی ذہنی [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان کے مستقبل کی ہولناک خبریں

    ہوش سنبھالتے ہی میرے ذہن میں یہ بٹھایا گیا تھا کہ پاکستان کی ریاست اور عوام کو یکسو ہوکر کشمیر کو بھارتی قبضے سے آزاد کروانا ہوگا۔ وہاں آباد مسلمانوں سے مذہبی وابستگی کے علاوہ کشمیر ہماری شہ رگ یوں بھی ہوئی کہ ہمارے ہاں بہتے تمام دریائوں کے منبع بھی اسی خطے میں ہیں۔ بچپن می� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • حکومت بمقابل الیکشن کمیشن؟

    وزیراعظم عمران خان کے بہت سپیشل مشیر ڈاکٹر شہباز گل ہیں۔ حال ہی میں ایک تقریر کرتے ہوئے یہ فرمایا کہ صاف اور شفاف انتخابات کے لیے الیکٹرانک ووٹنگ مشین لازمی ہے اور یہ طے ہو چکا ہے کہ بلدیاتی الیکشن میں بھی ووٹنگ مشین استعمال ہوگی۔ یہ رپورٹ ریڈیو پاکستان کی ویب سائٹ پر جاری ہو� [..]مزید پڑھیں

  • سیالکوٹ: انقلاب کا اہم موڑ

    سیالکوٹ میں مارا جانے والا سری لنکن، ٹیکسٹائل انجینیئرنگ میں گولڈ میڈلسٹ تھا۔ وہ گزشتہ کئی دہائیوں سے ٹیکسٹائل کے کاروبار کو اعلیٰ انتظامی معیار پر چلانے کی شہرت رکھتا تھا۔ جس فیکٹری نے انہیں پاکستان میں کام کرنے کا موقع دیا وہ دنیا بھر میں ٹیکسٹائل کے بڑے بڑے برانڈز کو مال [..]مزید پڑھیں

  • سیالکوٹ کا عفریت

    سیالکوٹ میں توہین مذہب کے نام پر جو کچھ ہوا، اس نے اوسان خطا کر دیے۔ دیر تک کچھ سجھائی نہ دیا۔ پھر آہستہ آہستہ ایک منظر نگاہوں میں اترا۔ کوئی چالیس برس ہوئے ہوں گے۔ وہ دن گرمی کی چھٹیوں کے تھے۔ ایک صبح جب ہم اٹھے تو سنسنی کی ایک لہر یہاں سے وہاں پھیلی دکھائی دی۔ سنسنی کا کوئی ما� [..]مزید پڑھیں

  • سانحہ سیالکوٹ کے اثرات اور منی بجٹ کی آمد

    دل ہی دل میں عہد باندھ رکھا ہے کہ جس موضوع پر دماغ میں جمع ہوئے خیالات کو اس کالم میں برجستہ بیان کرنے کی ہمت نہ ہو اسے زیر بحث لانے ہی سے گریز کیا جائے۔ سیالکوٹ میں سری لنکا سے آئے ایک ہنر مند کا مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل بھی ایسا ہی موضوع ہے۔ میں اس کی مذمت کو بھی آمادہ نہیں۔ ہ [..]مزید پڑھیں