تبصرے تجزئیے

  • عقل مند لوگو! معیشت ہی میں راہ نجات ہے

    مارچ 1971 کے دن تھے جب قائد اعظم کے پاکستان کی بنیاد کھودی جا رہی تھی۔ مشرقی پاکستان میں شفیع الاعظم چیف سیکرٹری تھے جنہیں عملی طور پر حکومت اور شیخ مجیب الرحمن کے درمیان رابطہ کار کی حیثیت بھی حاصل تھی۔ ایک اعلیٰ فوجی افسر نے خانہ جنگی کے بڑھتے ہوئے خدشات کے پیش نظر شفیع الاعظم [..]مزید پڑھیں

  • ذمہ دار کون ؟

    اکتوبر 1993 میں ولیم نیگور نامی ایک نارویجن پبلشر کوگولی مار دی گئی۔ کیونکہ نیگورڈ نے سلمان رُشدی کی متنازعہ کتاب شیطانی آیات شائع کی تھی ۔ نیگورڈ اس حملے میں زخمی ہوا لیکن اس کی جان بچ گئی۔ میں اس وقت نیانیا ناروے آیا تھا۔ اور نارویجن زبان سیکھنے اوسلو یونیورسٹی جاتا تھا۔ ہما [..]مزید پڑھیں

  • سانپ تو نکل گیا بھائی

    (جولائی 2012:  وزیرِ اعظم راجہ پرویز اشرف ، وزیرِ اعلیٰ شہباز شریف) بہاولپور سے 78 کلومیٹر پرے چنی گوٹھ قصبے میں ایک صاحب نے ایک شخص کو پکڑنے کا دعویٰ کیا جو قرآنِ پاک کے اوراق جلا رہا تھا۔ ان صاحب اور دیگر ساتھیوں نے اس شخص کو پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے اسے لاک اپ میں بند کر [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جنرل طارق خان کا خواب

    بچپن ہی سے جرنیلوں سے ڈر نہیں لگتا۔ اپنے اپنے لگتے ہیں۔ دل مضبوط لیکن ذہن ذرا کمزور۔ نیک نیت لیکن کرتوت ہم سویلینز والے۔ جنرل باجوہ سے بھی ڈر نہیں لگتا تھا لیکن چند ہفتے پہلے سنا ہے کہ اُنہوں نے ایک خط لکھنے پر ایک نوجوان کو جیل میں ڈال دیا ہے۔ اتنی ہمت نہیں ہوئی کہ کسی ساتھی رپ [..]مزید پڑھیں

  • دس فیصد سچ

    ہم دودھ کو کیتلی میں ڈال کر چولہے پر رکھتے ہیں ، نیچے آگ جلا دیتے ہیں ، تھوڑی دیر میں جب دودھ ابل کر کیتلی سے باہر آ جاتا ہے تو ہم دودھ کے خلاف ایک مذمتی بیان جاری کرتے ہیں کہ دودھ نے ہمارا سر شرم سے جھکا دیا اور یہ بھول جاتے ہیں کہ کیتلی کے نیچے آگ ہم نے خود جلائی تھی ۔ 3 دسمبر � [..]مزید پڑھیں

  • ہجوم کی جمالیات

    ہجوم بے چہرہ ہوتا ہے، بے شناخت ہوتا ہے، ہجوم کے جذبات ہوتے ہیں جو مشتعل ہوتے ہیں، ہجوم بے گناہ ہوتا ہے، ہجوم سے بچنا چاہیے۔ ہجوم یہ ہوتا ہے، ہجوم وہ ہوتا ہے۔ہجوم ایک خوف ہے، جو پیدا کیا گیا اور اسے پالا گیا۔ پال پال کے اسے ایسا گھبرو کر لیا کہ اب اس کی اتھری جوانی پٹھے پہ ہاتھ نہ [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کے شرمسار ہونے سے کیا فرق پڑے گا؟

    سیالکوٹ میں  توہین مذہب کے الزام پر ایک سری لنکن شہری کے بہیمانہ قتل کے بعد وہی معلومات سامنے آرہی ہیں جو اس سےپہلے درجنوں بار دیکھنے اور سننے میں آچکی ہیں۔ یعنی  چند لوگوں کے اکسانے پر ہجوم جمع ہؤا  اور توہین مذہب و رسالت کے نام  پر گروہ کو اشتعال دلا کر   قانون ک� [..]مزید پڑھیں

  • جو جتنا مہذب اتنا ہی بد تہذیب

    حالانکہ ڈچ سائنسداں بتا چکے ہیں کہ کورونا کی نئی قسم اومیکرون ہفتوں پہلے نیدر لینڈز میں ظاہر ہو چکی تھی۔ حالانکہ بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ کے ماہرین کہہ رہے کہ اومیکرون ان کے ہاں مہینے بھر سے موجود ہے۔ مگر جب جنوبی افریقہ کے سائنسدانوں نے ڈیڑھ ہفتے پہلے دنیا کو کورونا وائر� [..]مزید پڑھیں

  • منکہ مسمی امیدوار برائے ضمنی انتخاب!

    اللّٰہ تعالیٰ نے مجھے بے پناہ سمجھ بوجھ سے نوازا ہے ۔ اللّٰہ مجھے معاف کرے میرے دل میں کبھی کبھی یہ گمان بھی گزرتا ہے کہ جتنی مجھے سمجھ بوجھ عطا ہوئی ہے اگر اس کا کچھ حصہ ہمارے حکمرانوں کو بھی عطا ہو جاتا تو بائیس کروڑ عوام کبھی اتنے پریشان نظر نہ آتے۔ یہ میں نے جوبات شروع کی ہ [..]مزید پڑھیں