تبصرے تجزئیے

  • حکومت ہوشیار باش!

    سانپ  تو  نکل گیا مگر  شام  گئے تک لکیر  پیٹنے کا  شغل جا ری رہا۔ ایک ہی دن میں اسٹاک  ایکسچینج میں اس قدر مندی کہ  جم  دل بھی  ڈوبنے کو تیار،  300 ارب  روپے  کا جھٹکا۔ ایک جھٹکا کیا کم تھا کہ اسی  روز انٹر بنک  میں ڈالر روپے کی شرح مبادلہ   ری [..]مزید پڑھیں

  • اسلام خطرے میں

    یارِ عزیز حبیب جالب رحمتہ اللہ علیہ نے مذہب کے بارے میں نعرہ حق بلند کیا اور فرمایا: خطرہ ہے زرداروں کو رنگ برنگی کاروں کو  گرتی ہوئی دیواروں کو خطرے میں اسلام نہیں اسلام کبھی خطرے میں نہیں رہا کیونکہ کتاب اللہ میں یہ وعید رقم ہے: کہ میں نے ہے یہ ذکر اُتارا ہے  اور  [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کشمیر جہاں انسان غائب، حقوق غائب

    بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کے سرکردہ کارکن خرم پرویز کی گرفتاری پر جہاں مقامی آبادی دم بخود رہ گئی ہے، وہیں عالمی سطح پر وادی میں جاری انسانی حقوق کی مبینہ پامالیوں اور گرفتاریوں کے خلاف نمایاں آوازیں پیدا ہو رہی ہیں۔ انسانی حقوق کے عالمی اداروں نے تشویش ظاہر � [..]مزید پڑھیں

  • پاک سعودی معاہدے میں ’ڈیفالٹ‘ کی تکرار

    اردو یقیناً بہت خوب صورت زبان ہے۔ میرے لئے اس کا احترام یوں بھی لازمی ہے کیونکہ میرے رزق کا انحصار اسی زبان میں اپنے خیالات کے اظہارکی صلاحیت پر ہے۔ دورِ حاضر میں مسلسل ابھرتے سیاسی رحجانات کا ذکر کرتے ہوئے البتہ اس زبان کی محدودات کا شدت سے احساس ہوتا ہے ۔ کئی بار اُن کے بارے [..]مزید پڑھیں

  • ڈوبتا ہوا جہاز

    عمران خان نے کابینہ کے ارکان کو اگلے تین ماہ تک اسلام آباد نہ چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔ ہز ماسٹرز وائس، چوہدری فواد حسین نے بڑے بھولے سے لہجے میں کہا کہ اس اقدام کا مقصد سادگی کو رواج دینا ہے۔ یہ وہ شخص ہے جس نے حال ہی میں الیکشن کمیشن آف پاکستان سے استدعا کی کہ اسے توہین کے الزام س [..]مزید پڑھیں

  • آتش بدہن مولوی، آتش بدست ہجوم

    نہ اقبال نے کبھی کہا کہ ترکھانوں کا منڈا کام کر گیا اور ہم دیکھتے رہ گئے اور نہ ترکھانوں کے لڑکے یعنی علم الدین نے عدالت میں راجپال کے قتل کا اعتراف کیا۔ نہ کبھی اس پر فخر کیا۔ یہ تو بعد کے افسانہ طرازوں نے ہمارے لئے علم الدین کو راجپال کے قتل پر فخر کرنے والا غازی اور علامہ اقب� [..]مزید پڑھیں

  • لبرل اپروچ اور آزادیٔ اظہار کا تقاضا؟

    کچھ الفاظ یا فقرے لوگ لکھتے پڑھتے ضرور ہیں لیکن ان کی معنویت پر غور کم ہی کرتے ہیں۔ جیسے کہ ’’تاریخ کا پہیہ الٹا نہیں گھمایا جا سکتا‘‘ یا یہ کہ ’’فوت شدگان کا یہ حق نہیں ہے کہ وہ زندوں پر حکومت کریں‘‘۔ اپنے عقائد و نظریات ہر انسان کو عزیز ہوتے ہیں، تاوقتی� [..]مزید پڑھیں

  • اومی کرون کا خوف

    نہ جانے کب اس بلا سے ہم نجات پائیں گے۔کچھ ہی ماہ ہوئے کہ ابھی ہم کورونا وائرس اور ڈیلٹا وائرس سے نجات پانے کی امید میں کچھ پل کے لیے خوش ہوئے ہی تھے کہ پھر برطانیہ، یورپ اور افریقہ میں کورونا کے نئے کیس کے بڑھنے سے لوگوں میں خوف اور مایوسی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ جس کانام ’اومی کرو [..]مزید پڑھیں