تبصرے تجزئیے

  • کیا اسٹیٹ بنک کی آزادی ضروری تھی؟

    ایک ملک کی معیشت کا درست اندازہ لگانا ہوا تو سب سے پہلے گروتھ ریٹ دیکھتے ہیں اور اگر یہ دیکھنا ہو گا کہ اس ملک کی معیشت کتنی مستحکم ہے تو دو اہم انڈیکیٹر دیکھے جاتے ہیں۔ اس ملک کی مونیٹری پالیسی اور فسکل پالیسی میں پوزیشن مستحکم ہے یا نہیں۔  خاص طور پر یہ کہ یہ دونوں پالیسیز � [..]مزید پڑھیں

  • ناروے میں ایسٹر کیسے مناتے ہیں؟

    ناروے کا سب سے بڑا تہوار یوں تو سترہ مئی ہے جو قومی دن ہے۔ اس دن ناروے نے اپنا آئین تشکیل دیا۔ اور یہ وہ دن ہے جہاں سب لوگ گھروں سے نکلتے ہیں ایک دوسرے سے ملتے ہیں، مبارکبادیں دیتے اور لیتے ہیں۔ اس دن نارویجنوں کا جوش و خروش دیکھنے کے لائق ہوتاہے۔ لیکن دو تہوار اور بھی ہیں جو جوش [..]مزید پڑھیں

  • نوروز کیسے مناتے ہیں؟

    نوروز ایران کا سب سے بڑا تہوار ہے۔ لفظی معنی ہیں نیا دن۔ 3000 سال سے بھی زیادہ عرصے سے یہ تہوار منایا جا رہا ہے۔ صرف ایران ہی میں نہیں بلکہ آس پاس کے علاقوں میں بھی منایا جاتا ہے۔ افغانستان، تاجکستان، ازبکستان، آذربائجان، انڈیا اور پاکستان حتی کہ چین کے کچھ لوگ بھی یہ دن مناتے ہیں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاؤں تلے سے نکلتی زرخیز زمین

    پاکستان میں تحفظ ماحولیات کی وزارت نوے کے عشرے میں بے نظیر بھٹو کی دوسری وزارت عظمی میں قائم ہوئی۔ یہ قلمدان اتنا حساس سمجھا گیا کہ آصف علی زرداری کے سپرد کیا گیا۔ جنوبی ایشیا کے کسی بھی ملک میں یہ اپنی نوعیت کی پہلی وزارت تھی۔ پاکستان پچھلے کم از کم دو عشروں سے ان دس ممالک کی � [..]مزید پڑھیں

  • قائداعظم کا اسلام

    قائداعظم ایک امیر آدمی تھے۔اتنے امیر کہ 1926میں ان کا شمار جنوبی ایشیا کے دس سب سے بڑے سرمایہ کاروں میں ہوتا تھا۔ان کے چار مکانات کی قدر اگر آج کے حساب سے متعین کی جائے تو1.4 سے1.6ارب ڈالر بنتی ہے۔ قائد اعظم کے پاس اتنا پیسہ کہاں سے آیا؟ ڈاکٹر سعد خان کی کتاب  ’محمدعلی جناح [..]مزید پڑھیں

  • کون سا داغدار اُجالا؟

    جب اپنی شہرہ آفاق نظم میں فیض صاحب نے داغدار اُجالے کی بات کی تب تو نسبتاً ہر چیز ٹھیک تھی۔ پاکستان کو بنے کچھ سال ہی ہوئے تھے اور قومی زندگی میں چھوٹی موٹی وارداتیں تو شروع ہو چکی تھیں لیکن جن بڑے کارناموں نے تاریخِ پاکستان کی زینت بننا تھا، وہ ابھی باقی تھے۔ جسے پاکستان میں [..]مزید پڑھیں

  • قطر نے ملازمت کے ظالمانہ قوانین کیوں تبدیل کیے؟

    اگر آپ کا شمار بھی دبئی، دوحہ یا شارجہ جیسے خلیجی ممالک میں رہنے والے یا کام کرنے والے پاکستانیوں میں ہوتا ہے تو آپ کو اندازہ ہوگا کہ وہاں نوکری تبدیل کرنا کتنا مشکل کام ہے۔ امریکا میں تو نوکری کے لیے لیا گیا ایچ 1 بی ویزا  ایک آجر سے دوسرے پر منتقل کروایا جاسکتا ہے لیکن ک� [..]مزید پڑھیں

  • 25 مارچ: حافظے کی کمزوری اور تاریخ کا بحران

    روسی ادیب انتون چیخوف نے 1886میں ایک کہانی لکھی تھی، روسی زبان میں عنوان تھا Tocka، اردو میں ’دکھ‘ کہہ لیجیے۔ ایک بوڑھے گاڑی بان کا بیٹا کوزما آئیونچ نوجوانی میں چل بسا ہے۔ بوڑھا باپ ہر کسی سے اپنا دکھ کہنا چاہتا ہے مگر سواریوں کی اپنی اپنی دنیا ہے، اپنی ذات کی خود فریبی سے بن [..]مزید پڑھیں

  • بنگلہ دیش کے پچاس برس اور مودی کا جیل جانا!

    ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی دو دن کے سفر پر آن و بان سے بنگلہ دیش کی آزادی کی گولڈن جوبلی تقریب میں شرکت کے لیے ڈھاکہ پہنچے۔ دراصل کورونا وبا کی شروعات اور دنیا کی بگڑتی ہوئی حالت کے مد نطر ہندوستانی وزیر اعظم کو پچھلے سال سے بیرون ملک گھومنے کا کوئی موقع نہیں مل رہا تھا۔ ن [..]مزید پڑھیں