تبصرے تجزئیے

  • اسٹیٹ بنک: خود مختاری کی حد کیا ہو؟

    یادش بخیر  لگ بھگ ایک سال کے بعد  دوبارہ  آئی ایم ایف کا ذکر  چھڑا  ہے۔ حکومت کے بقول آئی ایم ایف کا گزشتہ سال معطل ہوا پروگرام شروع کرنے کی اشد ضرورت آن پڑی ہے۔ پروگرام  کی بحالی کے لئے جن اقدامات  پر پیشگی عمل  شرط  ٹھہرا  ان میں ایک اسٹیٹ بنک کی  مکمل � [..]مزید پڑھیں

  • کتنی برساتوں کے بعد !

    داخلی معاملات ہوں یا خارجی، وہ حقیقت میں ایسے نہیں ہوتے جیسے نظر آتے ہیں اور سطحی طور پر چیزوں کو دیکھنے والے بالعموم فریب کھا جاتے ہیں۔  یہی لوگ اس امر پر خوشی کے شادیانے بجا رہے ہیں کہ یوم پاکستان پر نریندر مودی نے پاکستانی وزیراعظم کے نام خط میں پاکستانی عوام کو مبارک دی� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا کشمیری ماضی کو بھول جائیں؟

    اسلام آباد سٹریٹجیک ڈائیلاگ نامی کانفرنس میں پاکستان فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے جب ’ماضی کو بھول کر مستقبل سنوارنے‘ کا مشورہ دیا تو بھارت اور پاکستان پر مشتمل تقریباً ڈیڑھ ارب کی آبادی نے اس کا خیرمقدم کیا۔ بھارتی میڈیا نے تو پاکستان کی ’بدلتی حکمت عملی‘ [..]مزید پڑھیں

  • بے یقینی کے سائے اور امید کی کرنیں

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اس وقت خوف اور بے یقینی کے سائے میں امید کی ایک کرن ہے۔تقریباً چار دہائیوں کے جنگ اور بدامنی سے تنگ افغان عوام صدر اشرف غنی، حامد کرزئی، ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ اور طالبان کے مذاکرات کار ملا عبدالغنی برادر کی طرف دیکھ رہے ہیں کہ یہ سارے رہنما گفت [..]مزید پڑھیں

  • بگڑے ہوئے گھرکی درستی

    پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کی حالیہ پیش رفت نے جنگجوؤں اور امن پسندوں، دونوں حیران کردیا ہے۔ 2016 میں بھارت نے لائن آف کنٹرول کے اس طرف، پاکستانی علاقے میں مبینہ دھشت گردوں کے ٹھکانوں پر ”سرجیکل سٹرائیک“ کا دعویٰ کیاتھا۔ اس کے بعد سے بھارت نے لائن آف کنٹرول کو بہت جارح [..]مزید پڑھیں

  • رؤف کلاسرا کی نئی دلچسپ کتاب

    رؤف کلاسرا صاحب کی نئی کتاب " شاہ جمال کا مجاور " پڑھنے بیٹھا تو ارادہ یہی تھا کہ 40 صفحات پر پھیلی ہوئی کتاب کی ٹائٹل کہانی اچھی طرح پڑھنے کے بعد پانچ دس مزید کہانی نما تحریریں پڑھ کر تفصیلی تبصرہ کر دوں گا۔  لیکن یقین کیجئے گا کہ ٹائٹل کہانی " شاہ جمال کا مجاور " پڑھ [..]مزید پڑھیں

  • قرارداد لاہور سے یوم پاکستان تک

    22 تا 24 مارچ 1940 کو منٹو پارک میں آل انڈیا مسلم لیگ کے 27 ویں سالانہ اجلاس نے اسلامیان ہندوستان کا رخ ان کی منزل کی جانب کردیا۔ جب سے یہ سالانہ اجلاس منعقد ہوا اس ہندوستان کی سیاسی فضا آل انڈیا مسلم لیگ کے موافق نہیں تھی۔  1937 کے انتخابات میں کسی ایک صوبہ میں بھی وہ جیت نہ سکی اور [..]مزید پڑھیں

  • حکومت مریم نواز سے ڈرتی کیوں ہے؟

    مریم نواز کو  تفتیش کے لئے حاضر ہونے کا حکم دینے سے لے کر اس کی واپسی  تک کاسارا عمل احتساب بیورو کی ناقص کارکردگی اور طے شدہ ایجنڈے کا حصہ ہے۔   اس عمل میں نیب نے خود اپنے ہاتھوں اپنی رسوائی کا اہتمام کیا ہے۔ نیب کے چئیرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال اور ذمہ داروں کو اپنے طریق [..]مزید پڑھیں