تبصرے تجزئیے

  • پاکستان جیسا آزاد ملک بھلا کہاں ملے گا

    انسان کو اتنا بھی ناشکرا نہیں ہونا چاہیے کہ نعمتوں اور زحمتوں کو ایک ہی پلڑے میں ڈال کر تولنے لگے۔ پاکستان آزادی کا دوسرا نام ہے۔ ایک تو ہوتی ہے عام سی بالکل سادہ سی، یا گلی محلے کی زبان میں کہیں تو بس نام کی آزادی جس کا دعوے دار ہر دوسرا ملک ہے۔ مگر ایک ہوتی ہے مطلق آزادی، مطلق [..]مزید پڑھیں

  • غدار پھر جیت جائیں گے؟

    23مارچ کو اسلام آباد میں بارش ہو رہی تھی اور تیز ہوائیں چل رہی تھیں۔ یومِ پاکستان کے سلسلے میں فوجی پریڈ دو دن کیلئے ملتوی کی جا چکی تھی۔ ٹی وی چینلز پر دو خبریں چھائی ہوئی تھیں ایک یہ کہ اپوزیشن کے دو رہنماؤں بلاول اور مریم میں لڑائی ہو گئی، دوسری یہ کہ نریندر مودی اور عمران خان [..]مزید پڑھیں

  • پیپلز پارٹی: جمہوریت پسند یا بی ٹیم؟

    پیپلزپارٹی اس ملک کے لیے ایک بار پھر اثاثہ بن سکتی ہے۔ چند سطحی فائدوں میں الجھی، پیپلزپارٹی کی قیادت کو کیا اس کا اندازہ ہے؟ پیپلزپارٹی نے پاکستان کی سیاست کو ایک رومان سے روشناس کرایا۔ سیاسی زندگی میں ہم نے دو ہی رومان دیکھے: اسلامی انقلاب اور سوشلزم۔ اسلامی انقلاب نے مولا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا مودی کا مکتوب امن کی نوید ہے؟

    یوم پاکستان کے موقع پر نئی دہلی سے  آنے والے نیک  خواہشات کے پیغامات کو  دونوں  ملکوں کے درمیان  سرد تعلقات کی برف پگھلنے کی نشانی سمجھا جارہا ہے۔  بھارتی صدر رام ناتھ کووند نے صدر عارف علوی اور وزیر اعظم نریندر مودی نے عمران خان کے نام اپنے علیحدہ علیحدہ  مراس� [..]مزید پڑھیں

  • نہ استعفیٰ لیا نہ استعفے دیے

    اُس رات چک شہزاد کے فارم ہاؤس پر ایسا کیا ہوا کہ وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ لینے، حکومت گرانے کے خواب چکنا چور ہوگئے۔ نہ صرف 26مارچ کو ہونے والا لانگ مارچ ملتوی ہوگیا بلکہ 11جماعتوں کا اتحاد سُکڑ کر نو تک پہنچ گیا۔ تحریک چلنے سے پہلے ہی تحلیل ہوگئی ہے۔ اب ساری صورتحال کے ذمہ � [..]مزید پڑھیں

  • پی ڈی ایم کے اختلافات سے فائدہ کسے ہوگا؟

    پی ڈی ایم میں اختلافات سب کے لیے گھاٹے کا سودا نہیں، کچھ کو اس کا فائدہ بھی ہو گا۔مجموعی طور پر تو ان اختلافات سے اپوزیشن کمزور اور حکومت مضبوط ہوئی ہے۔ لانگ مارچ کے ملتوی ہونے اور اجتماعی استعفوں پر اختلافات سے حکومت کو ریلیف ملا ہے۔ دوسری طرف اپوزیشن کا حکومت پر جو دباؤ اور � [..]مزید پڑھیں

  • کیا پنجابی واقعی مزاحمت نہیں کرتے؟

    میرا دوست ’الف ‘آج کل کچھ تشکیک کا شکار ہے۔ کچھ عرصہ پہلے تک جب اُس سے بات ہوتی تھی تو وہ اپنے خیالات کا اظہار قطعیت کے ساتھ کرتا تھا، اُس کی رائے دو ٹوک ہوتی تھی اور وہ پاکستانی تاریخ کے حوالے سے کسی قسم کے ابہام کا شکار نہیں لگتا تھا۔  شہاب الدین غوری اور محمود غزنوی ا� [..]مزید پڑھیں

  • جمہوری قدریں کیا ہوتی ہیں

    تیرہ مارچ 2019 کے دن آسٹریلیاکی مغربی ریاست ویسٹرن آسٹریلیا میں ریاستی اسمبلی کے  انتخابات منعقد ہوئے جس میں توقع کے مطابق حکومتی پارٹی دوبارہ جیت گئی۔ لیبر پارٹی نے جو وفاق میں حزبِ اختلاف میں ہے اس ریاست میں مسلسل تیسری مرتبہ جیت کر نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔  اس مرتبہ لیب� [..]مزید پڑھیں