ملک میں سیاسی آزادی یقینی بنائی جائے!
- تحریر سید مجاہد علی
- 07/14/2025 10:42 PM
پاکستان میں شہباز شریف کی حکومت خود کو محفوظ و مضبوط محسوس کررہی ہے لیکن اس کے ساتھ ہی ملک میں انسانی حقوق کی صورت حال دگرگوں اور آزادی رائے کے امکانات محدود ہوئے ہیں۔ حکومت اگرچہ وسیع تر سیاسی مصالحت کی ضرورت پر زور دیتی ہے لیکن اس کی طرف سے ملک میں سیاسی اختلاف &nbs [..]مزید پڑھیں