آزادی اظہار کو لاحق سیاسی چیلنج
- تحریر سلمان عابد
- 07/10/2022 8:33 PM
پاکستان میں آزادی اظہار بڑا سیاسی چیلنج ہے۔ اگرچہ اپنی بات کرنے کا حق ہمارا دستور بھی دیتا ہے او ریہ ہمارا سیاسی او رجمہوری حق بھی ہے۔ لیکن اس کے باوجود یہاں اپنی بات کرنا اور بڑا سچ بولنا طاقت سے جڑے افراد یا اداروں کو پسند نہیں۔ یہ کوئی کہانی نئی نہیں بلکہ ایک پرانی کہانی [..]مزید پڑھیں