تبصرے تجزئیے

  • جہالت کے جنگل کی آگ

    پوری پاکستانی  قوم ایک روحانی عذاب  کی آگ میں جل رہی ہے۔ ہمارا معاشرہ اب ایسا نہیں اور نہ کبھی تھا  جس میں  باہمی محبت، رواداری، احترام  اور قانون کی بالا دستی اور  پابندی  کا  بول بالا رہا ہو ۔ ہم دہقانی معاشرت کے جذباتی لوگ ہیں جس میں خاندان، برادری اور رشتہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ویکسین کی دوڑ میں ہم کہاں کھڑے ہیں؟

    دنیا میں ویکسین بنانے والی سب سے بڑی کمپنی کا نام ’سیرم انسٹیٹیوٹ پرائیویٹ لمیٹڈ‘ ہے، یہ بائیو ٹیکنالوجی اور فارماسیوٹیکل کمپنی ہے جو 1966 میں نجی طور پر قائم کی گئی تھی اور یہ بھارت کے شہر پونا میں واقع ہے۔ یہ کمپنی ایک باپ اور بیٹے کی ملکیت ہے اور اس کمپنی میں آکسفورڈ کی [..]مزید پڑھیں

  • ہم اداس کیوں ہیں؟

    اقوام متحدہ کی ورلڈ ہیپی نیس رپورٹ کے مطابق دنیا میں پچھلے ایک سال کے دوران خوشی کا تناسب کم ہوا ہے اور اس کی وجہ کرونا وائرس سے پھیلنے والی بے یقینی اور خوف کی کیفیت ہے۔  رپورٹ کے مطابق، دنیا کے خوش باش ملکوں میں پاکستان دنیا کے 149ملکوں میں39 درجے کی تنزلی کے بعد 105 ویں نمبر پ� [..]مزید پڑھیں

  • ابو گھر پر نہیں ہیں!

    جمہوریت چاہے ہائبرڈ ہو، چاہے اصلی تے وڈی، ایک شے مشترک ہوتی ہے اور وہ ہے کہ عوام کسی نہ کسی طرح خود کو حکومت کے عمل میں شریک سمجھتے ہیں۔ ’ووٹ‘ کی ایک ننھی سی پرچی، جس کے چال چلن پر دہائیوں سے شک کیا گیا ہے، عوام کو کسی نہ کسی طرح اپنی طاقت کا احساس دلاتی رہی ہے۔  کہا گیا ک [..]مزید پڑھیں

  • بنگلہ دیش کے ذکر پر مٹی پاؤ

    لاہور یونیورسٹی آف مینیجمنٹ سائنسز (لمز) میں بنگلہ دیش (سابق مشرقی پاکستان) کے قیام (علیحدگی) کی پچاسویں سالگرہ (برسی) پر ہونے والی پانچ روزہ مجوزہ کانفرنس کی منسوخی  پر میں تمام محبِ وطن پاکستانیوں کو ہدیہِ تبریک پیش کرتا ہوں۔ اس کانفرنس کے حق میں یہ دلیل بہت ہی بودی ہے کہ ک� [..]مزید پڑھیں

  • عوامی اور ذاتی مفادات

    پاکستان میں طاقت کہ کھیل میں عام آدمی اپنے مفادات  کے حصول میں بہت پیچھے کھڑا ہے۔ عام آدمی کا مقدمہ قومی سیاست میں  بنیادی حقوق کی بنیاد پر بہت کمزور ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ مجموعی طورپر عام آدمی ریاستی سطح پر طاقت ور بننے کی بجائے اپنے  مسائل میں الجھا ہوا نظر آتا ہے۔ اسی&nbs [..]مزید پڑھیں

  • ہندوستان سے نہ دوستی نہ دشمنی

    پاکستان اور ہندوستان ہمسائیگی کے تقاضے ہی پورے کر لیں توبڑی بات ہے۔ دونوں ممالک کے آپس کے تعلقات عقل سے یکسر عاری ہیں۔ قوموں کے درمیان مسائل ہوتے ہیں، جنگوں کی تاریخ ہوتی ہے لیکن بیشتر ایسے روٹھ کے بیٹھ نہیں جاتے جیساکہ ہمارا معمول بن چکا ہے۔ امریکہ اور روس کے مابین کیا کم م [..]مزید پڑھیں