تبصرے تجزئیے

  • ہائبرڈ نظام جانے اور اس کی کارگزاریاں

    ایک صفحہ پہ ہونے کی برکات سے فیض پانے والے ہوں یا پھر ایک صفحہ کے پھٹنے کی ممکنہ سوغات پہ رالیں ٹپکانے والے ، ہیں تو سب کے سب ہائبرڈ نظام (دوغلے، دو سِروں والے) کے چٹے بٹے۔ ایسے میں بی بی جمہوریت کی عصمت دری تو ہوگی ہی۔ گزشتہ بدھ کو ’مجلس شوریٰ‘ کا جو مشترکہ اجلاس اسٹیج کیا [..]مزید پڑھیں

  • لاہور کھو رہا ہے

    ہفتے بھر سے زیادہ ہو گیا، لاہور ایک بار پھر زہریلی سموگ کے غلاف میں چھپا ہوا ہے۔ دن نکلتا ہے مگر ہوا میں زہر سا پھیلا ہوا محسوس ہوتا ہے۔ سانس کے ساتھ جیسے کانچ کی نادیدہ کرچیاں سی گلے کو کاٹتی پھیپھڑوں تک چلی جاتی ہیں۔ آنکھوں میں جلن اور گلے میں خراش سے ہر شخص پریشان ہے۔ ماحولی [..]مزید پڑھیں

  • یوم سیاہ

    سترہ نومبر کا بدھ پاکستان کی پارلیمانی تاریخ کے سیاہ ترین دنوں میں سے ایک کے طور پر یاد رکھا جائے گا ۔ اس دن تحریک انصاف کی حکومت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس کے ذریعے درجنوں بل منظور کرا ڈالے۔ پارلیمانی روایت اور قانونی ضرورت کے تحت ان پر بحث کا تو ذکر ہی کیا، [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سرخ لکیر والے موضوعات

    آج بھی وہی معاملہ درپیش ہے کہ کیا لکھا جائے۔ بعض اوقات موضوع کا انتخاب کرنے میں اتنا وقت لگ جاتا ہے کہ جتنے وقت میں یار لوگ ہفتے بھر کے کالم تیار کر لیتے ہیں۔ بظاہر چاروں طرف موضوعات کی بہار ہے مگر ان میں سے آدھے موضوعات ایسے ہیں جن پر روزانہ اڑھائی سو کے لگ بھگ مضامین مختلف اخب [..]مزید پڑھیں

  • تکبر کی ہار

    فرعون تاریخی اور مذہبی نقطہ نظر سے دنیا بھر میں جانا پہچانا جاتا ہے۔ قرآن میں بنی اسرائیل کے قصہ میں فرعون کا ذکر آتاہے۔ تاریخ کا مطالعہ کیا جائے تو پتہ چلتا ہے فرعون کا تکبر اور اس کے قصے تاریخ اور ادب میں کافی مشہور ہے۔ قرآن میں ذکر ہے کہ موسی علیہ السلام نے فرعون کو اپنی رسا� [..]مزید پڑھیں

  • گندہ معاشرہ !

    ان دنوں سوشل میڈیا پر جاوید چوہدری کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے میں کچھ عرصے سے اخبارات کا سرسری مطالعہ یعنی صرف ہیڈلائنز کی صورت میں کرتا ہوں چنانچہ جس خبر کو بنیاد بنا کر چوہدری صاحب کے خلاف طعن وتشنیع اور بیہودگی کا سلسلہ جاری ہے، میں اس سے بے خبر رہا تھا۔  جب اس مضمون کی پ� [..]مزید پڑھیں

  • کھینچ کے رکھو تان کے رکھو

    بیالیس برس پہلے عرب دنیا کی ایران سے بدظنی کا ایک سبب یہ بھی تھا کہ ایران ان دو مسلمان ممالک (ترکی ) میں سے تھا جنہوں نے اسرائیل کے سفارتی وجود کو ابتدا میں ہی تسلیم کر لیا تھا۔ عرب ایسے کسی بھی قدم کو ”قابل نفرین و ناقابل معافی غداری“ سمجھتے تھے۔ شاید اسی لیے جب انور سادات [..]مزید پڑھیں

  • جنر ل حمید گل بنام وزیر اعظم

    محلہ افغان، جہاد روڈ مائی ڈیئر پرائم منسٹر صاحب السلام علیکم !کافی دنوں سے مجاہدین کہہ رہے تھے کہ میں آپ سے رابطہ کرکے براہ راست عالم بالا میں ہونے والے مشوروں سے آپ کو آگاہ کروں۔  کل ہی ملا عمر اسامہ بن لادن اور دوسرے اہم رہنما میری قیام گاہ پر اکٹھے ہوئے تھے، عمومی ط [..]مزید پڑھیں