تبصرے تجزئیے

  • خان صاحب! سب اچھا نہیں

    ایک زرداری پی ڈی ایم پر بہت بھاری ثابت ہوا لیکن عمران خان کی حکومت کو پی ڈی ایم کے اختلافات پر زیادہ خوش نہیں ہونا چاہئے۔ پی ڈی ایم کبھی بھی عمران خان کے لئے کوئی بڑا خطرہ نہیں تھی لیکن عمران خان نے اپوزیشن کے اس اتحاد کو اپنے سر پر سوار کر لیا۔ پی ڈی ایم کا سب سے زیادہ فائدہ شیخ [..]مزید پڑھیں

  • پی ڈی ایم کا سانحۂ ارتحال

    26مارچ کا لانگ مارچ ملتوی ہوگیا اوراب 26 مارچ ہی کو مریم نواز طلب کرلی گئیں۔  ایک پرانے مقدمے میں کہ کچھ نئے شواہد اہلِ احتساب کے ہاتھ لگے ہیں۔ اقتدار کا بے رحمانہ کھیل اسی طرح آگے بڑھتا ہے۔ اس میں نشانیاں ہیں ان کے لیے جو چشمِ بینا رکھتے ہیں۔ میرا گمان یہ تھاکہ اس کھیل کا آخ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سوشل میڈیا پر اُبھرتے نفرت کے جذبات

    وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل سے ملاقات کا موقعہ ہی نہیں ملا۔ اپنی متحرک شخصیت کی وجہ سے تاہم ٹی وی سکرینوں پر چھائے رہتے ہیں۔ اندازِ گفتگوانتہائی جارحانہ ہے ۔ اکثر ’تمہیں کہو کہ یہ…‘ والا مصرعہ یاد دلادیتا ہے۔ یہ سب کہنے کے باوجود اعتراف کرنے کو مجبور ہوں کہ پیر [..]مزید پڑھیں

  • گیلانی سے سنجرانی تک

    بات خفیہ کیمرے کی ہو یا خفیہ بیلٹ کی ہماری سیاست میں ’خفیہ‘ کردار موجود رہیں گے اور جب تک یہ ہیں نتائج کچھ ایسے ہی آئیں گے۔ جو کچھ 12مارچ کو ہوا کم وبیش وہی کچھ 3مارچ کو ہوا تھا۔ لہٰذا سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اکثریت ہونے کے باوجود اسی طرح چیئرمین سینیٹ کا الیکشن ہار [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کا روشن مستقبل :امریکہ یا چین

    امریکہ اور چین  کے درمیان سیاسی و معاشی حالات کی کشیدگی  اس وقت عالمی بساط پر موجود  سب سے نمایاں مسائل میں سے ایک  مسئلہ  ہے۔ چین  کہ جس کا شمار  پچھلی  صدی کی 80 کی دہائی تک ایسی ریاستوں میں نہیں ہوتا تھا جو کہ عالمی بساط کو ترتیب دینے میں اثر ورسوخ کی حامل ہوں [..]مزید پڑھیں

  • پی ڈی ایم کا کارنامہ اور پاکستان کا نصیب

    اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد’پی ڈی ایم‘  کے سربراہی اجلاس کے بعد اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ ملتوی  ہوگیا۔  پیپلز پارٹی کی طرف سے استعفوں پر مشاورت کے نام پر بعد میں جواب دینے کی صورتحال ڈرامائی طور پر سامنے آئی ہے۔  تاہم یہ غیر متوقع نہیں کیونکہ سندھ میں حکومت میں [..]مزید پڑھیں

  • وزیر اعظم عمران خان کا امتحان

    وزیر اعظم عمران خان کی حکومت  سینیٹ میں  برتری چاہتی تھی  اور بالخصوص چیرمین و ڈپٹی چیرمین سینٹ کے عہدوں پر اپنے لوگ منتخب کروانے کی خواہاں تھی۔  تحریک انصاف سینیٹ میں عددی برتری  بھی حاصل کرچکی ہے۔  سینیٹ کے انتخابات کے بعد حکومت کے پاس  سیاسی تنازعہ  کا ج [..]مزید پڑھیں