تبصرے تجزئیے

  • کون کہاں کھڑا ہے؟

    پاکستانی سیاست دلچسپ صورت حال سے دو چار ہے۔ مختلف ایشوز پر اہل سیاست کاموقف انتہائی دلچسپ ہے۔ کیا آپ یہ سن کر حیران نہیں ہوں گے کہ کئی معاملات میں مریم نواز اور عمران خان کا موقف ایک ہے اور کئی معاملات پر زرداری، پرویز الٰہی اور مقتدرہ کا نقطہ نظرایک ہے ۔ آئیے ذرا جائزہ لیں � [..]مزید پڑھیں

  • پی ڈی ایم سینیٹ انتخابات کے بعد

    سینیٹ انتخابات کے بعد پی ڈی ایم کے سامنے ممکنہ چیلینجز کا ایک کٹھن راستہ منتظر ہے۔ اس امر پر وقتی خوشی تو ہو سکتی ہے کہ موجودہ نظام مسترد ووٹوں، غائب کیے گئے انتخابی عملے اور واٹس ایپ قسم کے انصاف پر مبنی ہے مگر اخلاقی بنیاد کو کھوکھلا ہوتے دیکھ کر شادیانے بجانا عملی سیاست [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جج کو جج ہی جج کرسکتا ہے

    روزانہ کا اطلاعاتی ریلا اتنا شدید ہوتا ہے کہ اس میں ایسی خبریں بھی بہہ کے آگے نکل جاتی ہیں، جن کا ہماری روزمرہ زندگیوں پر بہت گہرا اثر پڑ سکتا ہے۔ مثلاً سیاست ، جرائم ، اسکینڈلز اور سستے تلذز کی خبری طغیانی کے بیچ اس ماہ کی چھ تاریخ کو سپریم کورٹ کے جسٹس منظور احمد ملک ، جسٹس ا [..]مزید پڑھیں

  • کل کا جھر لو، آج کے کتنے ارب؟

    چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے بعد ایک صاحب نے نہایت ہی معصومانہ انداز میں سوال کیا ”اب کیا ہوگا؟‘‘ ہم نے کہا: وہی ہو گا جو عمران خاں کو منظور ہو گا۔ آپ دیکھتے نہیں پچھلے دو ڈھائی سال میں وہی ہو تا آ رہا ہے جو عمران خاں چاہتے ہیں۔ عمران خاں نے کہا اوپن بیلٹ ہونا چاہیے۔ او� [..]مزید پڑھیں

  • یورپ کا ایک دلچسپ اور معلوماتی سفر نامہ

    ’خوشبو کا سفر‘ طارق مرزا  کا سفرنامہ ہے۔مرزا صاحب کی شخصیت علمی اور ادبی حلقوں میں کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ وہ سڈنی کی معروف ادبی شخصیت ہیں۔ان کے افسانے، کہانیاں اور کالم مختلف اخباروں میں شائع ہوتے رہتے ہیں۔ آپ اردو سوسائٹی آف آسٹریلیا (سڈنی)کے سرگرم رکن بھی ہیں۔آپ � [..]مزید پڑھیں

  • حکومت الیکشن کمیشن سے کیوں ناراض ہے؟

    حکومت نے الیکشن کمیشن کے ارکان اور چیف الیکشن کمشنرسے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔  پاکستان کی تاریخ میں یہ شاید پہلا موقع ہے کہ کوئی حکمران جماعت الیکشن کمیشن کے خلاف اس حد تک   منہ زور ہوچکی ہے کہ وہ اب وہ علی  الاعلان اس کی اتھارٹی اور غیر جانبداری   سے انکار [..]مزید پڑھیں

  • نون لیگ اور پی ڈی ایم

    نوازشریف اورمریم نواز نے جب اس سفر کا آغاز کیا تھاتو یہ جان کر کیا ہوگا کہ انہیں کن راہوں سے گزرنا ہے۔ اگر حوصلہ نہ ہوتا تو کب کے لوٹ چکے ہوتے: یہ قدم قدم بلائیں، یہ سواد کوئے جاناں وہ یہیں سے لوٹ جائے جسے زندگی ہو پیاری نوازشریف تو ملک میں نہیں ہیں مگر مریم نواز یہیں ہیں۔ ن� [..]مزید پڑھیں

  • بات کیسے ویران ہوتی ہے؟

    ٹھیک 72 برس گزر گئے۔ بارہ مارچ سے بارہ مارچ تک دائرے کا سفر ہے۔ دھول جھونکنے کی حکایت دھند چھانے کی کہانی تک آن پہنچی۔ بارہ مارچ 1949 کو ہم نے دستور ساز اسمبلی میں قرار داد مقاصد منظور کی تھی۔ چوہتر سالہ قائد حزب اختلاف سریس چندر چٹوپادھیا دلیل کی دہائی دیتے رہ گئے، سرکاری بیانیے [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ کا نظامِ انصاف

    برطانیہ میں وکالت ایک شاندار اور پروقار پیشہ ہے۔ درجہ بندی کے اعتبار سے یہ اس ملک کے دس بہترین پروفیشنز میں سے ایک ہے۔ ساڑھے چھ کروڑ سے کچھ زیادہ آبادی پر مشتمل یونائیٹڈ کنگڈم میں تقریباً ایک لاکھ 95ہزار سولیسٹرز(وکیل) اور سترہ ہزار بیرسٹرز قانون کی پاسداری کے لئے کام کر رہے ہی [..]مزید پڑھیں