بنگال کا انتخاب سیکولر رجحان کے لئے اہم ہوگا
ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا جمہوری ملک مانا جاتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ ہندوستان کا ہر الیکشن اہم تصور ہوتا ہے۔ یہاں تک کہ ریاستی سطح پر بھی جو الیکشن ہوتے ہیں اس کی اہمیت کا فی ہوتی ہے۔ کیونکہ اس کا براہ راست یا بالواسطہ طور پر مرکزی حکومت یاریاستی حکومت کو اپنی طاقت آزمانے کاموقعہ مل [..]مزید پڑھیں