اپنے ہیروز کو اپنوں سے بچائیں
ہم سب کے اپنے اپنے ہیروز ہوتے ہیں۔ لفظ ہم سے میری مراد ہے مسلمان، ہندو، سکھ، عیسائی، یہودی وغیرہ وغیرہ۔سب کے اپنے اپنے ہیروز ہوتے ہیں۔ ہمارے ہاں لفظ ہیرو کو شوبز سے منسوب کردیا گیا ہے۔ لفظ ہیرو سنتے ہی ہمارے ذہن میں فلموں کے ہیرو ابھر آتے ہیں۔ ٹیلی وژن ڈراموں میں مرکزی کردار [..]مزید پڑھیں