ساحر لدھیانوی :باغی شاعروں کا امام
- تحریر افضال ریحان
- 03/12/2021 6:14 PM
- 13990
آٹھ مارچ جہاں انٹرنیشنل ویمن ڈے کی حیثیت سے پوری دنیا میں منایا جاتا ہے، وہیں اردو ہندی اور انسانیت سے محبت کرنے والوں کے محبوب شاعر، ادیب، فلاسفر، مدبر اور باغی رائٹر ساحر لدھیانوی کا جنم دن بھی ہے۔ آپ کی ولادت انڈین پنجاب کے شہر لدھیانہ میں ہوئی اور سال تھا 1921۔ اس حوال� [..]مزید پڑھیں