تبصرے تجزئیے

  • ایک اور جھٹکا کیوں ضروری ہے؟

    پاکستان تحریک انصاف کے ٹھہرے ہوئے پانیوں میں تھوڑی سی مزید ہلچل ہونی چاہئے۔ یہ پی ٹی آئی کی صحت کیلئے بھی اچھا ہوگا اور ملکی سیاست کیلئے بھی شاید فائدہ مند ثابت ہو۔ ٹھہرے ہوئے پانی گندے ہو جاتے ہیں اورکسی استعمال کے قابل نہیں رہتے۔ اڑھائی سال کی بے فائدہ حکومت کے بعد پی ٹی ا� [..]مزید پڑھیں

  • ٹھمکوں اور تالیوں میں عورت مارچ

    ہم بنیں گی اچھی ساسیں ۔ ہم رہیں گی اچھی نندیں ۔۔۔ ہم ہی ہوں گی پیاری سی بھابھیاں ۔۔ ہم سدا سے ہنس مکھ بیویاں ۔ عورت مارچ میں ہمیں ان قوموں کی عزت رکھنے والے چار عناصر کا ذکر کہیں نظر نہ آیا۔  کیوں کہ یہی چار عناصر ہوں تو پاکستانی روایتی دیہی معاشرے میں ایک مرد اچھا بھائی، بیٹا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عمران خان کے سیاسی شعبدے

    گزشتہ روز ان سطور میں چئیرمین سینیٹ کے حوالے سے سوال اٹھایا گیا تھا کہ اب وزیر اعظم عمران خان صادق سنجرانی کو دوبارہ چئیرمین منتخب کروانے کے  لئے کون سا  شفاف شعبدہ دکھانے والے ہیں۔ آج  کے دوران انہوں نے اس حوالے سے کچھ دلچسپ اشارے دیے ہیں۔ 12 مارچ تک کوئی بڑا دھماکہ بھی ہ [..]مزید پڑھیں

  • کرپٹ نگری کا صادق اور امین دیوتا

    قائد اعظم محمد علی جناح تاریخ ساز کرداروں کے ہجوم میں ایک دیوقامت مدبر قرار پائے۔ اہل سیاست گوشت پوست کے انسان ہوتے ہیں۔ برسوں معاشرے کے تاروپود سمجھنے کی ریاضت کرتے ہیں، مردم شناسی کے متلون پانیوں میں غواصی کرتے ہیں۔ قانون اور دستور کی باریکیاں سمجھتے ہیں، تاریخ میں غوطہ ز� [..]مزید پڑھیں

  • کنو مالٹے اور موذی کورونا وائرس

    آج کل کنو اور مالٹے وغیرہ کے پیڑ سفیدسفید پھولوں سے لدے ہو ئے ہیں  اور پو ری فضا بھینی بھینی کھٹی میٹھی خوشبو سے مہک رہی ہے۔اب آپ ہمارا مذاق نہ اڑاناکیونکہ ہمیں ان پھو لوں اور اس موسم سے کو روناکا حملہ یاد آ گیا ہے۔  یہی تو موسم تھا جب اس موذی اور منحوس مرض کے وائرس کا ہم [..]مزید پڑھیں

  • عوام کی حکمرانی یا اشرافیہ کی حکمرانی ؟

     17 فروری2021 کو سپریم کورٹ آف پاکستان نے اس خدشہ کا اظہار کیا  تھا کہ اگر 3 مارچ 2021 کو سینیٹ کے انتخابات کے نتائج اسمبلیوں میں موجود سیاسی جماعتوں کی نمائندگی کے تناسب  سے نہ آئے تو پورا نظام ڈھیر ہوسکتا ہے۔ کیونکہ اس کا مطلب یہ ہو گا کہ اس بار بھی ووٹوں کی خریدوفروخت  &nb [..]مزید پڑھیں

  • پی ڈی ایم کے نئے سیاسی کارڈ

    وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد یہ سوال بہت اہمیت رکھتا ہے کہ اب حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم کا حکومت گراو مہم میں نئے سیاسی کارڈ کیا ہوں گے۔  او رکیسے حکومت پر دباؤ ڈالا جائے گا۔  اعتماد کے ووٹ کے بعد فوری طور پرتحریک عدم اعتماد کا معاملہ لٹک � [..]مزید پڑھیں

  • اپنے جوتے اپنا سر

    ہم نے گزشتہ ہفتے اپنے ہاتھوں، مکوں اور جوتوں سے نئی تاریخ رقم کی۔ سابق وزیر اعظم، سابق وزیر داخلہ، سینیٹر، ممبر قومی اسمبلی(خاتون) کا گھیراؤ کر کے دھکم پیل، گالم گلوچ، مار پیٹ اور حملے سے ایسے باب کا آغاز کر دیا ہے جو اس سے پہلے اس  پیمانے پر نظر سے نہیں گزرا۔ باوجود اس کے کہ [..]مزید پڑھیں