پاکستان کی عدلیہ بنگلہ دیش کی عدلیہ کی پیروی کرے
آزاد کشمیر کے کسی بھی ادارے کی اگر اصلاح کی بات کی جائے تو اکثر کہا جاتا کہ آزاد کشمیر کی حیٹث ہی کیا ہے؟ سار ے اختیارات پاکستان کے پاس ہیں ۔ میں اس سے کلی تو نہیں لیکن جزوی طور اتفاق کرتا ہوں۔ میں نے اب تک جو نشیب و فراز دیکھے ہیں ان کی روشنی میں یہ دعویٰ کر سکتا ہوں کہ اگر آپ [..]مزید پڑھیں