تبصرے تجزئیے

  • انگلش ڈیفنس لیگ اور اسلام دشمنی

    ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے انگلش ڈیفنس لیگ نے برطانیہ کی سڑکوں پر افراتفری پھیلا رکھی ہے۔ ٹومی روبن سن کی طرف سے قائم کیا گیا، انتہائی دائیں بازو کا گروپ ایک آواز اور اکثر پر تشدد مخالف رہا ہے جسے وہ برطانیہ کی اسلامیت کے طور پر دیکھتے ہیں۔ اگرچہ یہ حالیہ برسوں میں اس کی قوت م� [..]مزید پڑھیں

  • بلوچ یک جہتی کمیٹی کا احتجاج اور قومی بے حسی

    بلوچ یکجہتی کمیٹی نے حکومت کے ساتھ ایک معاہدے کے بعد ایک ہفتے سے جاری احتجاج اوردھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔  یہ احتجاج لاپتہ افراد کی بازیابی اور بلوچستان میں انسانی حقوق  کا احترام کرنے کے حوالے سے کیا گیا تھا۔ حکومت کی  طرف سے رکاوٹیں کھڑی کرنے کے باوجود مظاہرین ن [..]مزید پڑھیں

  • دھرنوں کا سلسلہ دراز نہیں ہونا چاہیے

    پاکستان میں سب سے منظم جماعتِ اسلامی نے گزشتہ سات دنوں سے لیاقت باغ، راولپنڈی کے باہر دھرنا دے رکھا ہے جس کی قیادت خود اَمیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کر رہے ہیں۔ اُن کی طرف سے حکومت کے سامنے آٹھ مطالبات رکھے گئے ہیں۔ جو دُکھی عوام کی آواز معلوم ہوتے ہیں۔ حکومت پر یہ وا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہنیہ کا قتل اور ولایت فقیہہ کی دھمکی

    درویش نے جب سے اس عالم رنگ و بو میں شعوری قدم رکھا ہے مڈل ایسٹ پرابلم کے ہر ہر پہلو سے آگہی حاصل کرتے ہوئے اس کا تنقیدی جائزہ لیا ہے۔ اس ایشو پر جذباتی جنونیت کا پروپیگنڈہ اس قدر شدید ہے کہ اصلیت اس میں گم کردی جاتی ہے۔ ہردواطراف مظلومیت کی کہانیاں اور داستانیں بکھری پڑی ہیں جب� [..]مزید پڑھیں

  • ابسن کے ڈرامے اور پاکستانی سماج

    ناروے کے عالمی شہرت یافتہ عظیم ڈرامہ نگار ہینرک ابسن کے ڈرامے پڑھتے اور دیکھتے وقت بعض دفعہ یہ گمان ہوتا ہے کہ یا تو ابسن پاکستانی تھے یا اس وقت کا ناروے، جس کی وہ عکاسی کرتے ہیں، پاکستان جیسا تھا۔ ابسن 1828 میں اوسلو سے 130 کلومیٹر دور ایک قصبہ نما چھوٹے سے شہر شیئن کے ایک خوشحال [..]مزید پڑھیں

  • سو سنار کی ایک لوہار کی!

    نقار خانے میں طوطی کی آواز کون سنتا ہے؟ جہاں زیادہ ’سیانے‘ جمع ہوں وہاں جمہوری شعور کو کون اہمیت دیتا ہے؟ قلم مزدور کو طاقت ور سائیس کب گھاس ڈالتے ہیں؟ وہی ہوا جس کی چاپ سنائی دے رہی تھی۔ ’ایک اور سقوط ڈھاکہ‘ لکھ کر ڈرایا کہ مصالحت نہ کی تو سانحہ ہوسکتاہے۔ ’کڑوا [..]مزید پڑھیں

  • مفاہمت کا پیغام

    تحریک انصاف کی اسٹبلشمنٹ سے محاذ آرائی کی پالیسی میں کچھ تبدیلی نظر آرہی ہے۔ آج سے ایک ماہ پہلے بلکہ چند دن قبل تک بھی پی ٹی آئی کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے آرمی چیف اور فوج کے خلاف پراپیگنڈہ کیا جا رہا تھا۔  ایسی وڈیوز پوسٹ کی جا رہی تھیں جن سے اسٹبلشمنٹ کے ساتھ جن� [..]مزید پڑھیں

  • اسماعیل ہنیہ کا قتل عالمی اصولوں کی موت ہے!

    تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی ہلاکت  عالمی قانون اور بین الملکی  خودمختاری کے اصولوں کی خلاف ورزی ہے۔ دنیا میں انسانی حقوق،  ممالک کی خود مختاری اور دوسروں  کے معاملات میں مداخلت نہ کرنے  کے سارے دعوے دار ، اسرائیل کی طرف سے تہران میں ایک پراسرار کارروائ [..]مزید پڑھیں