تبصرے تجزئیے

  • پاکستان میں خفیہ کا راج

    کہنے کو تو اس وقت ایک شفاف معلوماتی نظام موجود ہے جو افسر شاہی اور سیاسی مافیا کے دباؤ کے باوجود عوام تک خبریں پہنچا ہی دیتا ہے۔ حکومتِ وقت اس نظام سے اتنی نالاں ہے کہ اس کو لگام دینے کی سر توڑ کوششیں کر رہی ہے۔ کبھی ایک قانون بناتی ہے اور کبھی دوسرا۔ کبھی صحافی اٹھائے جاتے ہیں [..]مزید پڑھیں

  • صلح کے مذاکرات اور عوامی مسائل

    قومی اسمبلی کے سپیکر جناب اسد قیصر کی درخواست پر تبلیغی جماعت نے اپنے سالانہ اجتماع کے اختتام سے قبل مہنگائی سے نجات کی دعائیں بھی مانگی ہیں۔ اس اہم مسئلے کے حل کے لئے تبلیغی جماعت سے رجوع کرنے سے قبل اسد قیصر صاحب حکومت کی بنائی اس مذاکراتی ٹیم کا حصہ بھی تھے جو لاہور کو راولپن [..]مزید پڑھیں

loading...
  • خطرناک سوچ

    وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزرا، آرمی چیف اور ان کے ساتھ بیٹھی سول وملٹری انٹیلی جینس سربراہان سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا، ’بتائیے پنجاب میں جاری کالعدم جماعت کے احتجاج سے کیسے نمٹا جائے؟‘ وہ اپنی رہائش گاہ بنی گالہ میں اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔ حکومتی اجلاسوں کا طریقہ � [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ کے قبرستان

    ایسٹ لندن میں گارڈنز آف پیس کے نام سے دو قبرستان ہیں جہاں سینکڑوں مسلمان آسودۂ خاک ہیں۔ایمبرج روڈ کے قبرستان میں اب مزید قبروں کی گنجائش نہیں ہے، اس لئے اب جہانِ فانی سے رخصت ہونے والے مسلمانوں کو فائیو اوک لین کے گارڈن آف پیس میں سپردِخاک کیا جاتا ہے۔ ایمبرج روڈ کے شہر خموشا [..]مزید پڑھیں

  • ابرار احمد: قصباتی لڑکا واپس چلا گیا

    عدم اور وجود کے کھیل سے کسے انکار ہو سکتا ہے۔ موت وہ فسطائی فرمان ہے جو مکالمے کا روادار نہیں۔ نامعلوم کی نیند کے ایک لامتناہی سلسلے میں بیداری اور غفلت کے جلتے بجھتے روز و شب کا ایک مختصر وقفہ، فرد کی زندگی یہی ہے۔ گزشتہ نسل جگہ خالی کرے گی تو زمین آئندگان کو خوش آمدید کہہ سکے [..]مزید پڑھیں

  • نقل در نقل !

    برعکس مجھے جب کبھی کوئی مسئلہ درپیش ہو، میں فوراً کسی موٹیوشنل اسپیکر (ترغیباتی مقرر ) کی گفتگو سنتا ہوں اور اس کے برعکس عمل کرنے سے میرا مسئلہ فوراً حل ہو جاتا ہے ! تانگہ ایسوسی ایشن شکریہ عمران خاں، بیس سال بعد ہمارا کاروبار بحال ہوا ہے ۔ منجانب:آل پاکستان تانگہ ایسوسی [..]مزید پڑھیں

  • طوائف الملوکی اور ریاستی مجرا

    ہم اکثر افغانستان کو طعنہ دیتے ہیں کہ اس کا نسلی اور جغرافیائی ڈھانچہ کبھی بھی ایک وفاقی جمہوریت میں ڈھلنے کی اجازت نہیں دے سکتا۔ وہ زیادہ سے زیادہ ایک ایسی ڈھیلی ڈھالی کنفیڈریشن کی صورت میں برقرار رہ سکتا ہے جس میں توازنِ طاقت کا انحصار اس پر ہے کہ کون سا گروہ کن حالات میں کب [..]مزید پڑھیں

  • نیب تماشہ

    اپوزیشن میں رہتے ہوئے پرائم منسٹر اداروں کو مضبوط کرنے کی بات اور ان کو صاف شفاف اور آزادانہ طریقے سے چلانے کا عزم کیے ہوئے تھے لیکن نیب کی ترامیم نے اس عزم کو خوب ڈھیر کیا ہے۔ یہ ترامیم کوئی نہ کوئی عدالت میں لے جائے گا اور عدالت قانونی طور پر ان کو رد کرے گی۔ سوال تو یہ ہے کہ پ� [..]مزید پڑھیں