تبصرے تجزئیے

  • نیو ملٹری ڈاکٹرائن اور ’امریکی سازش‘

    ’ان شاء اللہ ملک میں اب مارشل لا کبھی نہیں آئے گا۔ فوج کا سیاست میں کوئی کام نہیں اور پاکستان کا مستقبل جمہوریت میں ہے‘۔ پاک فوج کے ترجمان کا یہ بیان یقینی طور پر جمہوری سوچ رکھنے والوں کیلئے باعثِ اطمینان ہے۔  اگر اس ’نئے ملٹری ڈاکٹرائن‘ پر سختی سے عمل کیا گیا ت [..]مزید پڑھیں

  • توشہ خانہ انصاف کا منتظر

    میں نے اپنے گزشتہ کالم میں عمران خان کے دورِ حکومت میں توشہ خانہ میں ہونے والی لوٹ مار کے بارے میں انکشاف کیا تھا کہ سعودی ولی عہد کی جانب سے ملنے والی بیش قیمت شوپارڈ گھڑی دبئی میں کس طرح فروخت ہوئی جو پاکستان کیلیے تضحیک کا سبب بنی۔ میرے کالم کے بعد میڈیا پر توشہ خانہ کے حوال [..]مزید پڑھیں

  • ڈجیٹل صورِ قیامت کلک ہو چکا ہے

    وہ جو کہتے ہیں کہ جب سچ بال سنوار کر باہر نکلنے کے لیے تیار ہو رہا ہوتا ہے، تب تک جھوٹ کرہِ ارض کے تین چکر لگا کے سو چکا ہوتا ہے۔کہا تو یہ کئی عشروں پہلے گیا تھا مگر اس کہے کی حقیقت اب کہیں جا کے کھل رہی ہے۔ کہنے کو جھوٹ کی دو قسمیں ہیں۔سادہ جھوٹ اور سفید جھوٹ۔لیکن اب تیسری قسم نے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اکثریت کا معجزہ

    چرچل سے ایک قول منسوب کیا جاتا ہے کہ ’جمہوریت کے خلاف بہترین دلائل جمع کرنے ہوں تو فقط پانچ منٹ کسی اوسط درجے کے ووٹر سے گفتگو کرکے دیکھ لیں‘۔ بظاہر اِس بات میں بہت وزن ہے، خاص طور سے نام نہاد پڑھے لکھے بابو تو اِس دلیل کی بنیاد پر جمہوریت کو روزانہ گالیوں سے نوازتے ہیں ک� [..]مزید پڑھیں

  • رانا ثنااللہ کا ایک پرانا خط

    پاکستان مسلم لیگ (ن) آج اقتدار میں نظر آرہی ہے، لیکن اقتدار کی یہ منزل ان کے لیے کوئی آسان نہیں رہی ہے۔دوبارہ اقتدار تک پہنچنے کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی صف اول کی قیادت نے قید و بند کی وہ صعوبتیں برداشت کی ہیں جن کا تصور بھی ممکن نہیں۔ آج کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک طوی� [..]مزید پڑھیں

  • نئی حکومت نئے چیلنجز

    عمران خان کی حکومت کے خاتمہ کے بعد شہباز شریف کی قیادت میں نئی حکومت منتخب ہوگئی ہے۔یہ ایک مخلوط حکومت ہے جس میں دس سے زیادہ سیاسی جماعتیں شامل ہیں۔  یہ حکومت بھی نہ صرف مخلوط حکومت ہے بلکہ عددی تعداد میں ایک کمزور حکومت  ہے جو محض دو ووٹوں کی بنیادپر کھڑی ہے۔ پاکستان کا ب [..]مزید پڑھیں

  • کالم میں ناغہ کیوں ہوتا ہے؟

    سراج اورنگ آبادی بڑے آدمی تھے۔ خود بھی گریز پا تھے اور عمر نے بھی زیادہ مہلت نہیں دی۔۔ بیس برس کی عمر میں بیعت ہوئے۔ چالیس کے پیٹے میں شعر سے تائب ہو گئے اور باون برس میں رخصت ہو گئے۔ نہ جنوں رہا نہ پری رہی۔ سراج اورنگ آبادی نے خبر کو بے خبری کا عنوان دیا۔ آج کے پاکستان میں زندہ � [..]مزید پڑھیں

  • سیاست کو سامنا ہے ایک غیر سیاسی چیلنج کا

    عمران خان جس تعداد میں لوگوں کو لے کر نکلے ہوئے ہیں اس پر رشک کرنا چاہیے۔ ان کی آواز پر نکلنے والے لوگ تازہ دم ہیں اور ہر حد سے گزرنے کو تیار ہیں۔ اسے بھی خان صاحب کی کامیابی ہی کہیے کہ بری کارکردگی کے باوجود وہ ایک غیر سیاسی بیانیہ بیچنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ لوگ ان سے مہنگائی� [..]مزید پڑھیں