تبصرے تجزئیے

  • وزیر اعظم عمران خان کا سیاسی چھکا

    اسلام آباد  سے وزیر خزانہ حفیظ شیخ کے مقابلے میں پاکستان جمہوری تحریک  کے امید وار یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ جمہوری روایات کے عین مطابق  ہے اور  جرات مندانہ اعلان ہے۔ تاہم � [..]مزید پڑھیں

  • مؤثر حکمرانی اور تھانیداری

    تھانیداری جو سختی کا ایک دوسرا نام ہے کے بغیر مؤثر حکمرانی ممکن نہیں۔ہمارا معاشرہ سویڈن یا ڈنمارک نہیں۔کئی اعتبار سے یہ اب بھی ایک قبائلی معاشرہ ہے۔ایسے ماحول میں حکمرانی کیا معنی رکھتی ہے؟فقط یہ کہ مسائل کا صحیح ادراک ہو اور جو فیصلے کئے جائیں اُن پہ عمل درآمد یقینی ہو۔ ہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • معاشی اشاریے یا عوام کی ضروریات؟

    پچھلے کچھ عرصے سےحکومت کی جانب سے  کرنٹ اکاونٹ  خسارے میں مسلسل زبردست کمی کا  دعویٰ کیا جا رہا   ہے۔ حکومتی ٹیم تجارتی خسارے میں کمی، زرمبادلہ کے ذخائر اور بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی رقوم یعنی ترسیلات زر میں اضافے اور ٹیکسٹائل، سیمنٹ اور لارج [..]مزید پڑھیں

  • ایک تجربہ اور سہی

    ملبوسات کی شعبے میں مولانا طارق جمیل سے منسوب ایک برانڈ متعارف کرا یا گیا ہے۔مولانا نے بزبان خوداس کا محرک بتایا ہے کہ اس کاروبار سے ہونے والی یافت کو مدارس کی تعمیروترقی کیلئے استعمال کیا جائے گا۔ مقصود دینی مدارس کو معاشی خود کفالت کی راہ پر ڈالنا ہے۔ ان کا خیال ہے کہ دینی ط [..]مزید پڑھیں

  • ابھی نندن سے اجیت ڈوول تک

    امن کی تلاش کس کو نہیں ہوتی اور پھر بھارت کے ساتھ امن؟ یہ تو موجودہ وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔ اگرچہ میرا تجزیاتی نقطۂ نظر اس امر کی مخالفت کرتا ہوا نظر آتا ہے لیکن ذاتی طور پر بھی مجھے بھارت کے ساتھ مل کر امن کی فاختائیں فضا میں چھوڑنے پر کوئی اعتراض نہیں۔ میری بڑی خواہش ہے ک [..]مزید پڑھیں

  • ناصر کاظمی کا مثالی معاشرہ

    ناصر جس معاشرے کا حصہ تھے اس کے مسائل، اس کی ترقی اور اس کی بدلتی ہوئی اقدار میں ان کی دلچسپی آخری سانس تک قائم رہی۔ میں ایک جگہ بیان کر چکا ہوں کہ اپنی زندگی کی آخری شام، طبیعت کی بے انتہا خرابی کے باوجود، وہ یہ جاننے کے لیے بے تاب تھے کہ صدر مملکت ذوالفقار علی بھٹو اس شام زرعی اص [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی شعور کے لئے تعلیم اہم ترین ذریعہ ہے

    برطانوی حکومت نے 1997 میں ڈیپارٹمنٹ فار انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کے نام سے ایک ادارہ قائم کیا تھا۔ اس ادارے کے قیام کا مقصد پاکستان ‏پاکستان سمیت تیسری دنیا کے ترقی پذیر اور پس ماندہ ممالک میں تعلیم، صحت، سوشل سروسز، صاف پانی کی فراہمی اور دیگر بنیادی سہولتوں کی دستیابی کے لئے ‏ما [..]مزید پڑھیں