تبصرے تجزئیے

  • ایل او سی سے آگے: کشمیر کو لے کر اور واجپائی بن کر

    پاکستان بھارت کے نہایت بگڑتے ہوئے تعلقات میں یک دم 26 فروری کو ایک امید کی کرن دکھائی دی۔ جس ایل او سی پر گزشتہ کچھ برسوں میں آگ گولہ بارود برستے رہے اور لوگوں کی جانیں لیتے رہے، اب وہاں جنگ بندی کا اعلان ہوا ہے۔ راولپنڈی اور دہلی سے کہا گیا ہے کہ دونوں افواج 2003 کی جنگ بندی کے [..]مزید پڑھیں

  • لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی سے آگے

    یادش بخیر! اپنے 14فروری کے کالم ’’ ایل اے سی  پر جنگ بندی، ایل او سی پر کیوں نہیں‘‘ میں مَیں نے اصرار کیا تھا کہ لائن آف کنٹرول پر فائر بندی کی جانی چاہیے۔ پر خبر نہیں تھی کہ پس پردہ پاک بھارت بات چیت چل رہی تھی۔ گو کہ جنرل باجوہ حال ہی میں دوبار امن کی بات کرچکے تھے ا� [..]مزید پڑھیں

  • ڈسکے میں جھرلو کا ڈسکو

    حالانکہ یہ مقولہ اسٹالن کا نہ ہونے کے باوجود اسٹالن سے ہی منسوب ہے۔ مگر جس کا بھی ہے خوب ہے ’اہم یہ نہیں کہ کس نے کس کو ووٹ دیا۔ اہم یہ ہے کہ اس ووٹ کی گنتی کس نے کی۔‘ اس ملک میں کسی بھی انتخاب میں دھاندلی ہونا یا دھاندلی کا الزام لگنا ہرگز نئی بات نہیں ۔ انتخاب شفاف ہو کہ غی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ڈسکہ کا انتخاب: پی ٹی آئی کو سیاسی دھچکہ

    پاکستان کی سیاست میں انتخابی شفافیت ہمیشہ سے ایک اہم او رمتنازعہ مسئلہ رہا ہے۔  سیاسی جماعتیں انتخابات میں شکست کو قبول کرنے کی بجائے اپنی شکست کو پس پردہ قوتوں کی سازش یا انتخابی دھاندلی سے جوڑ تی ہیں۔ انتخابات کے بعد انتخابی شکست کی بازگشت  میں انتخابی نظام  کی خرابی� [..]مزید پڑھیں

  • حیرت تو حیرت ہے!

    الیکشن کمیشن کے فیصلے نے خو شگوار حیرت میں مبتلا کر دیا۔حیرت مگر کتنی ہی خوشگوار کیوں نہ ہو، حیرت ہی ہوتی ہے۔ حیرت کیا ہے؟ خلافِ معمول یا خلافِ توقع واقعے پر انسانی ردِ عمل۔ چاند روز نکلتا ہے۔ ہلال سے بدر ہوتا اور پھر بدر سے ہلال ہوتاہے۔ اس میں کچھ خلافِ معمول نہیں، اس لئے کسی ک� [..]مزید پڑھیں

  • براڈ شیٹ کا فیصلہ ایک زناٹے دار تھپڑ ہے

    کتنے برس ہو گئے کرپشن کے نعرے سنتے سنتے، ہر ٹاک شو میں یہی گردان کی جاتی رہی۔ گزشتہ پانچ سالوں سے یہ نعرہ نواز شریف کے خلاف بلند ہوا، ہر شو میں کاغذات لہرا لہرا کر ثبوت پیش کیے گئے، یہی کہا گیا کہ لوٹ کے لے گئے، ملک کو۔ بیچ دیا پاکستان کو۔  اس جعلی پروپیگنڈے کی اصلیت براڈ شیٹ � [..]مزید پڑھیں

  • کرائے کے دانشور بھرتی کرنے والوں کا المیہ

    میں ایک یونیورسٹی ٹیچر ہوں میں نے اپنا ضمیر چھوٹے موٹے مفادات کے آگے گروی رکھ دیا ہے۔ میں بین الاقوامی سیاست پڑھاتا ہوں علم اجالا اور روشنی ہے مگر میری آنکھوں کے آگے جالا ہے ۔ میں مفادات کے پنجرے میں قید ہوں میں تحقیق ایک گریڈ سے دوسرے میں ترقی پانے کے لئے کرتا ہوں ایچ ای سی کی [..]مزید پڑھیں

  • پرویز رشید: ایوان بالا سے دلوں کے دربار دوام تک

    پیر و مرشد پرویز رشید کو ایوان بالا سے خارج البلد قرار دے دیا گیا۔ سالار جمہوریت کو شکستہ دل رفیقوں کے لشکر میں مقام دوام کی عزت مبارک ہو۔ جس نشست سے محروم کیا گیا، وہ ایک میعادی امانت تھی، جو اعزاز نصیب ہوا، وہ ایک ابدی منصب ہے۔ مزاحمت کی سپہ کے رجز گزار کو قبیلہ حریت کی صف اول [..]مزید پڑھیں

  • سری لنکا: رسمی دوستی سے آگے کیا؟

    لگ بھگ دس سال قبل  کا واقعہ ہے، ایک ٹریننگ کے سلسلے میں ہم  سری لنکا کے شہر کولمبو میں کچھ دنوں کے لئے قیام پذ یر تھے۔  رات گئے رکشہ میں  کولمبو  کے ساحل کنارے سے سی فوڈ کھا کر واپس  آتے ہوئے ہمیں کافی تاخیر ہو گئی۔   ایک سیکیورٹی چیک پوسٹ پر رکشہ رکا،  سپاہ� [..]مزید پڑھیں