تبصرے تجزئیے

  • تالیاں کتنی ضروری ہیں؟

    لاہور  کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کو اس وقت شدید مایوسی ہوئی جب حاضرین میں سے کسی نے ان کی اس بات پر تالیاں نہیں بجائیں کہ اس  تجارتی مرکز سے ملک کو 6   ہزار ارب روپے کی آمدنی ہوگی۔  جب اس   ’اہم اعلان ‘ پر حاضرین نے کسی رد عمل کا مظاہر� [..]مزید پڑھیں

  • اللہ تعالیٰ کے ناپسندیدہ لوگ

    اللہ کن لوگوں کو پسند نہیں کرتا، قرآن حکیم نے اس حوالے سے صراحت کے ساتھ اپنی آیات میں لفظ  ’لا یحب ُ ‘  استعمال کیا ہے۔ جب ہمیں خصوصیت سے یہ معلوم ہوجائے گا کہ کس طرح کا طرز عمل رکھنے والے لوگ اللہ کے ناپسندیدہ ہیں تو ہم کوشش کرسکتے ہیں کہ اپنے کردار اور قول و فعل کو ان ا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • تحریک انصاف کا داخلی بحران

    سیاسی جماعتیں داخلی طور سے  جمہوریت اور شفافیت کے انداز میں کام نہ کرنے کی وجہ سے پیچھے رہتی ہیں۔ یہ ہی وجہ ہے کہ سیاسی جماعتوں کے  لئے داخلی سیاسی و جمہوری بحران ہمیشہ سے غالب رہا ہے۔ عمومی طور پر ہماری سیاسی جماعتیں کسی نظم، ادارے یا تنظیم کی بجائے فرد واحد کی شخصیت کی ب [..]مزید پڑھیں

  • پاوری نہیں ہو رہی!

    حمزہ شہبازشریف کی آخرکار ضمانت ہوگئی۔ چونکہ منی لانڈرنگ کیس شہباز شریف پر نہیں بلکہ حمزہ شہباز شریف تھا، اس لیے اب یہ چند ہی ہفتوں کی بات ہے جب شہباز شریف بھی جیل سے باہر ہوں گے۔  اس میں بلاشبہ سازش کی تھیوریوں، اسٹبلشمنٹ کا ہمہ گیر ہاتھ، تلاش کیا جاسکتا ہے۔ کہا جارہا ہے کہ [..]مزید پڑھیں

  • عشق کا قافلۂ سخت جاں

    مسلمانوں کی فطرت میں عشق و مہر کی حکمرانی ہے اور اِسی کی آگ سے اِس کا وجود رَوشن رہتا ہے۔ حضرتِ اقبالؔ کی پوری شاعری اِسی تصور کے گرد گھومتی ہے جو بڑی سادگی سے رازِحیات افشا کرتی ہے۔ وہ کہتے ہیں: بجھی عشق کی آگ، اندھیر ہے مسلماں نہیں، راکھ کا ڈھیر ہے خِرد کو غلامی سے آزاد [..]مزید پڑھیں

  • بولی وڈ کے سیکولر امیج کی موت

    سپنوں کی دنیا جسے ہم بولی وڈ کے نام سے جانتے ہیں، اپنے اندر بے انت داستانیں سموئے ہوئے ہے۔ ان میں سے بیشتر تلخ کامیابیوں کی جڑوں میں ہزاروں ناکامیاں، رنگوں کے سیاہ پس منظر، خوشیوں کے پیچھے غم، جشن کے پہلو میں اسکینڈلز اور بلاک بسٹرز کی تہہ میں خودکشیاں ہوتی ہیں۔ رنگوں کی یہ دن [..]مزید پڑھیں

  • پرویز رشید کے بغیر ہماری سینٹ کیسی ہو گی؟

    پرویز رشید کے بغیر ہماری سینٹ کیسی ہو گی؟ دل نے یہی سوال چند دن پہلے مشاہد اللہ خان کے بارے میں بھی اٹھایا۔ ایک مذہبی آدمی اس کا یہ جواب دے سکتا ہے کہ یہ خدا کا فیصلہ ہے کس نے کب تک اس دنیا میں رہنا ہے۔ نظم حیات میں کوئی ناگزیر نہیں۔ بہت بڑے لوگ، اتنے بڑے کہ انسانی سوچ ان کا مقام � [..]مزید پڑھیں