پاکستان میں کھیلوں کے فروغ پر توجہ دی جائے
- تحریر فیضان عارف
- 03/21/2022 7:06 PM
- 5860
جون 2017 میں جب پاکستانی کرکٹ ٹیم نے سیمی فائنل میں انگلینڈ اور فائنل میں بھارت کو شکست دے کر چیمپئنز ٹرافی اپنے نام کی تو برطانیہ سمیت دنیا بھر کے اخبارات اور ٹی وی چینلز نے اس خبر کو نمایاں طور پر شائع اور نشر کیا۔ جبکہ سوشل میڈیا پر بھی پاکستانی ٹیم کی شاندار کارکردگی کا بہت د [..]مزید پڑھیں