بجٹ: ٹھس معیشت کا پھس میزانیہ
- تحریر امتیاز عالم
- 06/12/2022 5:51 PM
یہ بجٹ بھی ایک ٹھس معیشت کا پُھس میزانیہ ہے۔ بیچارہ مفتاح اسماعیل کرتا بھی کیا۔ آئی ایم ایف کو زیادہ خوش کرتا تو عوام ناراض، عوام کو خوش کرے تو آئی ایم ایف ناراض۔ پائے رفتن نہ جائے ماندن۔ معیشت کی کمر کسے تو سیاست کی کمر میں ’چُک‘۔ بجٹ اجلاس کا لوگ تین وجوہ سے انتظار کر� [..]مزید پڑھیں