تبصرے تجزئیے

  • انتخابی نظام میں شفافیت کا بحران

    سیاست اور جمہوریت کی کنجی اس کے شفافیت کے نظام پر ہوتی ہے۔ کیونکہ سیاست اور جمہوری نظام کی ساکھ اس کی اخلاقی اقدار پر قائم ہوتی ہے۔لیکن پاکستانی سیاست میں دولت، اقراپروری، کرپشن اور بدعنوانی سمیت غیر جمہوری اور غیر آئینی اقدامات کے معاملات نے اس حقیقی سیاسی و جمہوری نظام کی س� [..]مزید پڑھیں

  • اسٹاک مارکیٹ کا اتار چڑھاؤ کیا ہوتا ہے

    ہم ٹی وی چینلز اور اخبارات کے کاروباری صفحات پر سٹاک مارکیٹ کے حوالہ سے اتار چڑھاؤ کے بارے میں خبرسنتے  اور پڑھتے ہیں۔  جس میں 100یا30  انڈیکس کا تذکرہ ہوتاہے۔ یہ  بالعموم کراچی سٹاک مارکیٹ میں سو یا تیس کمپنیوں کے روزانہ شیئرز کی ٹاپ کی خریدو فروخت کے حوالہ سے ہوتاہے [..]مزید پڑھیں

  • جھنڈا کیس سے پاکستان پوری دنیا میں بدنام ہؤا ہے

    ڈڈیال جھنڈا کیس میں قید راجہ تنویر احمد کی رہائی کے لیے  فری تنویر کمپین کو اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلاتے ہوئے امریکہ، کینیڈا اور برطانیہ سے کشمیری تارکین وطن نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انصاف کے تقاضے پورے کرے۔  امریکہ سےجموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سنئیر رہ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سپریم کورٹ پر ’خود کش حملہ‘ نہ کریں

    چیف جسٹس گلزار احمد نے سینیٹ ووٹنگ کے سوال پر صدارتی ریفرنس کی سماعت کرتے ہوئے آئین کو ’سیاسی دستاویز ‘ قرار دیا ہے۔ اس طرح خود اپنا اور سپریم کورٹ کا سیاسی کردار متعین کرتے ہوئے ایک بیباکانہ سیاسی رائے دی ہے۔ چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی نے م� [..]مزید پڑھیں

  • کیا پاکستانی عدلیہ میں سیاست ہے؟

    اسمبلی میں وہ عوامی نمائندے بیٹھتے ہیں جنہیں عوام سر پہ بٹھائیں لیکن عدالت کے منصف کو عوام نہیں نظام بناتا ہے۔ اسی نظام سے عدالت چلتی ہے۔ یہ نظام پہلے سے طے شدہ قواعد و ضوابط، قوانین اور آئین کے مطابق کام کرتا ہے جیسے روبوٹ۔ مسئلہ یہ ہے کہ نظام تو روبوٹک ہوسکتا ہے انسان نہیں۔ � [..]مزید پڑھیں

  • ریاست مدینہ؟

    ریاست مدینہ میں کیا وہ کچھ ہو سکتا  تھا جو آج پاکستان کی سیاست میں ہو رہا ہے؟ ہم نے سیاست کو مسلمان بنانے کی کوشش کی مگر اہلِ سیاست کو ’مسلمان‘ بنانا ضروری نہیں سمجھا۔ ریاست کو اسلامائز کیا مگر حکمرانوں کی شخصیت کو اسلامی نہ بنا سکے۔ ریاست نے کلمہ پڑھ لیا مگر یہ کلمہ ا [..]مزید پڑھیں

  • ظالم کی کوئی قومیت نہیں ہوتی

    بلوچستان کی کچھ دُکھی مائیں، بہنیں اور بیٹیاں فریادی بن کر اسلام آباد آئیں تاکہ وزیراعظم عمران خان تک اُن کی آواز پہنچ سکے۔ افسوس کہ عمران خان کی حکومت کے کچھ وزیروں نے ان دُکھی مائوں، بہنوں اور بیٹیوں کی فریاد سننے کی بجائے ان کے سامنے پنجاب کی مظلومیت کا مقدمہ پیش کر دیا [..]مزید پڑھیں