جمہوریت اور پاکستان
- تحریر خورشید ندیم
- 11/24/2025 5:47 PM
تجزیہ کیا ہے؟ احوالِ واقعی کا بیان۔ تبصرہ کیا ہے؟ ان احوال پر غلط اور صحیح کا حکم لگانا۔ اگر کچھ غلط ہے تو اس کو درست کر نے کے لیے راستہ تجویز کرنا اورغلط راستوں سے خبردار کرنا۔ تجزیے میں معروضیت ہونی چاہیے۔ جو جیسے ہے، ویسے بیان کیا جائے۔ مشاہدے کی قوت اور رائے کی دیانت ، &n [..]مزید پڑھیں