تبصرے تجزئیے

  • جوبائیڈن حکومت کو درپیش چیلنجز؟

    جوبائیڈن حکومت کو داخلی محاذ پر جو چیلنجز درپیش ہیں ان کی اس قدر متنوع جہتیں ہیں کہ تفصیل میں جائیں تو پورا کالم انہی کی نذر ہو جائے گا۔ ہمارے قارئین کو شاید ان ایشوز سے کوئی اتنی زیادہ دلچسپی نہیں ہو گی۔ اس لئے ہم ان کے خارجی محاذ پر پہلے بڑے چیلنج یعنی چائینہ پالیسی پر بات کر [..]مزید پڑھیں

  • ووٹ لے لو ووٹ

    یہ ’کرپشن کی ٹرالی‘ ہے رکنے کا نام ہی نہیں لیتی۔ جہاں کسی نے اگر مگر کی تو اس پر رکھے ہوئے ایک بڑے سے بیگ سے رقم نکال کر اس کے حوالے کی اور آگے بڑھ گئی۔ مسئلہ زیادہ سنگین ہوا تو پورا بیگ ہی حوالے کردیا۔ پھر دوسرا بیگ آگیا۔ اب کاروبار میں ضمیر نام کی کوئی چیز ہوتی نہیں کہ ا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • تشریف لاتی ہیں مردوں کی دشمن

    ’ سنبھل کے بیٹھئے، آ رہی ہیں مردوں کی دشمن۔  انہوں نے عورت کی بے مہار آزادی کا جھنڈا اٹھا رکھا ہے۔ دیکھتے ہی ڈر لگتا ہے کہ جانے کیا کہہ دیں۔ تحریری کلاس لینے میں تو بہت ماہر ہیں۔سادہ لوح عورتوں کو پٹیاں پڑھا کے خراب کر رہی ہیں ۔  اپنی بیویوں کو ان سے دور ہی رکھو، عورت کا مق [..]مزید پڑھیں

  • بربادی کہاں ہو رہی ہے؟

    اقوام متحدہ کی ورلڈ ہیپی نیس رپورٹ کے مطابق دنیا کے سب سے زیادہ خوش رہنے والے ممالک میں ہمارا شمار 66 ویں نمبر پر ہے ۔ اس رپورٹ کو مرتب کرنے کے لئے جن عوامل کا جائزہ لیا گیا ہے، ان میں فی کس آمدنی، صحت مند زندگی، سماجی آزادی، معاشرتی تعاون اور بدعنوانی وغیرہ شامل ہیں۔ اس رپورٹ [..]مزید پڑھیں

  • جھنڈا کیس میں عدلیہ کا دوہرا معیار

    ڈڈیال جھنڈا کیس کی سماعت کرنے والے جج سہیل اسلم نے راجہ تنویر احمد کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ڈڈیال کچہری میں آنے والے حامیوں کی موجودگی پر اظہار ناراضی کرتے ہوئے بحث نہیں سنی اور تنویر احمد کو واپس جیل بھیج کر 23 فروری کی تاریخ دے دی۔ پاکستان کی تاریخ میں متعدد بار جج صاحبان � [..]مزید پڑھیں

  • قصہ مستقبل کے سمندر کا

    اسکول میں پڑھنے والا ہر بچہ جانتا ہے کہ کرہِ ارض ستر فیصد پانی اور تیس فیصد خشکی پر مشتمل ہے۔ سمندر میں صرف آبی حیات ہی نہیں ہوتی۔ سمندر دراصل خشکی پر رواں زندگی کی شہہ رگ ہے۔ وہ نہ صرف بارش عطا کرتا ہے بلکہ بین الاقوامی تجارت کی باگ بھی اسی کے ہاتھ میں ہے۔ایندھن ، معدنیات اور [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر کے بارے میں عمرانی خیالات

    ہم نے حال ہی میں دیکھا کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کئی حساس بین الاقوامی معاملات میں اپنے دفتر خارجہ کے مشوروں کو نظر انداز کرکے یا انہیں پڑھے بغیر جو ان کے ذہن میں آتا تھا کہہ دیتے تھے۔ ان کے لیے اس بات کی کوئی اہمیت نہیں تھی کہ ان کے خیالات امریکی خارجہ پالیسی یا اس کے بین ا� [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ اور افغان امن معاہدہ

    افغانستان کے بحران کے حل میں  افغان معاہدہ اہم ہے۔  معاہدہ میں  پاکستان کا کردار اہم ہے۔  ماضی میں امریکہ نے پاکستان کو باہر نکال کر افغان بحران حل تلاش کرنے کی کوشش کی تھی، جو کارگر نہ ہوسکی۔ پچھلے دنوں افغان حکومت اور افغان طالبان کے درمیان بھی ایک تحریری معاہدہ ہ� [..]مزید پڑھیں