تبصرے تجزئیے

  • انڈین کسان آندولن اور پاکستانی سینیٹ

    انڈین کسان آندولن اور پاکستانی سینیٹ کے مجوزہ انتخابات میں کیا قدرِ مشترک ہے ۔ یہ جاننے سے پہلے دوطرفہ نفسیات سمجھنے کی ضرورت ہے۔ مودی حکومت زرعی شعبے میں نجی سرمایہ کاری بڑھانا چاہتی ہے اور زرعی اشیا کو کھلی منڈی کے طلب و رسد کے اصول پر خوبخود ریگولیٹ ہونے کی آزادی دینا چاہتی [..]مزید پڑھیں

  • اللہ کے دوست

    ایک مسلمان کے لئے سب بڑی خواہش اور زندگی کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ اس کا رب اس سے راضی ہو جائے۔ دنیا  اور آخرت میں کامیابی اور سرخروئی اسی سے ہوتی ہے کہ اللہ کی رضا اور خوشنودی مل سکے اور اگر اللہ کسی کو اپنا دوست قرار دے تو اس کا نصیب تو اوج ثریا پر ہوگا۔  یہ وہ مقام ہے جسے علامہ [..]مزید پڑھیں

  • شناخت کا اک دوسرا جہاں
    • تحریر
    • 02/07/2021 5:52 PM
    • 7450

    یہ زندگی کا ایک انوکھا تجربہ تھا، اس قدر وسیع قبرستان اور اس کے اندر تا حدِ نظر قبریں اور  مقبرے۔ ہر مقبرے پر  پتھروں کی تعمیر کچھ  اس طرح کہ نقش و نگار اور خطاطی کے  حیرت انگیز نمونے، ایک ایک مقبرے نے  توجہ کا دامن یوں  کھینچا کہ وقت گزرنے کا ا حساس ہی  نہ رہا۔ � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مقبوضہ کشمیراور سفارت کاری

    پاکستان سمیت دنیا بھر میں پانچ فروری کو بھارت کی جارحیت کے خلاف یوم یکجہتی کشمیر منایا جاتا ہے۔ اس دن کا مقصد جہاں کشمیری جدوجہد کے ساتھ خود کو جوڑنا ہے وہیں بھارت کی بدترین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اپنی آواز کو بھی اٹھانا ہے۔  اس وقت مقبوضہ کشمیر میں جو سلوک وہاں انسا� [..]مزید پڑھیں

  • خان صاحب کے بعد؟

    عمران خان صاحب سے مایوس خلقِ خدا کی اگلی منزل کون سی ہے؟خدا سے مایوسی کفر ہے مگر انسانوں کا معاملہ دوسرا ہے۔اُن سے توقعات باندھی جاتی ہیں اورامیدیں وابستہ کی جاتی ہیں۔توقعات پورا نہ ہوں تو مایوسی گھیر لیتی ہے۔ یہی انسان کی فطرت ہے۔انسان میں پوشیدہ امکانات محدود ہیں۔ایک وقت � [..]مزید پڑھیں

  • فطری حقوق کا احترام لازم ہے

    ’جب حکومتیں اپنے شہریوں کے فطری حقوق کا تحفظ کرنے میں ناکام ہوں تو ایک مقبول سیاسی انقلاب لازم ہو جاتا ہے۔ بنیادی انسانی حقوق انسان کے فطری حقوق ہیں، جن کو چھینا نہیں جا سکتا‘۔  ان خیالات کا اظہار دو سو تیس برس قبل  ’رائٹس آف مین‘ میں کیا گیا تھا۔  یہ معرکہ ا� [..]مزید پڑھیں

  • اپوزیشن کا کنفیوژن

    آصف علی زرداری بولے: ’میں نے فوجی ڈکٹیٹر جنرل پرویز مشرف کو اقتدار سے نکالا اور اختیارات صدر سے لے کر پارلیمنٹ کو دیے، ’ان کی‘ مخالفت کے باوجود اٹھارہویں ترمیم منظور کروائی۔ میرے خیال میں اب ہمیں مرکز میں عمران حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنا چاہئے۔ میں اس سلس [..]مزید پڑھیں

  • بس، بہت ہو گیا!

    چھے گھنٹوں تک بھرپور غوروفکر کے بعد دس جماعتی اتحاد، پاکستان ڈیموکریٹک موومٹ نے آخرکار اپنے ایجنڈے پر موجود دو اہم امور پر اتفاق کرلیا۔ پہلا یہ کہ پی ڈی ایم میں شریک جماعتیں اگلے مارچ میں ہونے والے سینٹ انتخابات کے لیے مشترکہ حکمت عملی اپنائیں گی تاکہ اپنی مجموعی طاقت بڑھاسکی [..]مزید پڑھیں