تبصرے تجزئیے

  • فطری حقوق کا احترام لازم ہے

    ’جب حکومتیں اپنے شہریوں کے فطری حقوق کا تحفظ کرنے میں ناکام ہوں تو ایک مقبول سیاسی انقلاب لازم ہو جاتا ہے۔ بنیادی انسانی حقوق انسان کے فطری حقوق ہیں، جن کو چھینا نہیں جا سکتا‘۔  ان خیالات کا اظہار دو سو تیس برس قبل  ’رائٹس آف مین‘ میں کیا گیا تھا۔  یہ معرکہ ا� [..]مزید پڑھیں

  • اپوزیشن کا کنفیوژن

    آصف علی زرداری بولے: ’میں نے فوجی ڈکٹیٹر جنرل پرویز مشرف کو اقتدار سے نکالا اور اختیارات صدر سے لے کر پارلیمنٹ کو دیے، ’ان کی‘ مخالفت کے باوجود اٹھارہویں ترمیم منظور کروائی۔ میرے خیال میں اب ہمیں مرکز میں عمران حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنا چاہئے۔ میں اس سلس [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بس، بہت ہو گیا!

    چھے گھنٹوں تک بھرپور غوروفکر کے بعد دس جماعتی اتحاد، پاکستان ڈیموکریٹک موومٹ نے آخرکار اپنے ایجنڈے پر موجود دو اہم امور پر اتفاق کرلیا۔ پہلا یہ کہ پی ڈی ایم میں شریک جماعتیں اگلے مارچ میں ہونے والے سینٹ انتخابات کے لیے مشترکہ حکمت عملی اپنائیں گی تاکہ اپنی مجموعی طاقت بڑھاسکی [..]مزید پڑھیں

  • عربی سیکھنے سے ہم سب نیک ہو جائیں گے

    بھلا ہو ہمارے سینٹرز کا جنہیں اچانک یہ احساس ہو گیا ہے کہ وہ نیک لوگ نہیں ہیں۔ ہر روز ان سے بڑی بڑی غلطیاں سرزد ہو جاتی ہیں اور وہ اس کے بوجھ تلے دبے جا رہے ہیں۔ مثال کے طور پر وہ اپنی گاڑیوں میں بیٹھ کر پیدل چلتے ہوئے بہت ساری دکانوں اور مارکیٹوں کے سامنے سے گزرتے ہیں اور ان مار� [..]مزید پڑھیں

  • یوم یکجہتی کشمیر یا یوم نمائش؟

    تین دہائیوں سے پاکستان سرکاری سطع پر ہر سال 5 فروری کو کشمیریوں کے ساتھ یوم یکجہتی مناتا آ رہا ہے ۔یکجہتی کا مطلب اگر چھٹی کرنا ، مہنگے ہوٹلوں میں تقریبات، ضیافتیں اور نمائشی ریلیاں نکالنا ہے تو پھر واقعی یہ یوم یکجہتی ہے۔ اگر یکجہتی کا مطلب ہماری نتیجہ خیز جد و جہد کے لیے  عم [..]مزید پڑھیں

  • مرشد ہمیں کرپٹ بھی سسٹم نے کر دیا

    مرشد! کیا کہا آپ کو سسٹم نہیں پتا؟ سسٹم یہ ہے کہ کوئی بھی سسٹم نہ چلے۔ مرشد! سسٹم کا ہم سے پوچھیں تو پھر سننے کی فرصت بھی نکالیں۔ آئیں ہم بتاتے ہیں سسٹم کی سانپ سیڑھی پر قوانین کا ناگ پھن پھیلائے کہاں کہاں ملتا ہے۔ بینک کا قرض ایک دن بھی اتر نہ پائے تو پینلٹی، بجلی کا بل دس دن اوپ� [..]مزید پڑھیں

  • ایک تھی تحریک انصاف

    عمران خان کی حکومت اور اُن کی اپوزیشن دونوں ایک سراب ہیں۔ آپ سوچ رہے ہوں گے کہ حکومت اور اپوزیشن میں سراب کہاں سے آ گیا؟ اُردو اخبارات و جرائد اور کتابوں کے قارئین کے لئے سراب کوئی نیا لفظ نہیں ہے لیکن حکومت اور اپوزیشن کے کچھ انگلش میڈیم رہنماؤں کے لئے سراب کا مطلب سمجھنا م� [..]مزید پڑھیں