تبصرے تجزئیے

  • امریکہ چین تعلقات مزید خرابی کی طرف

    امریکہ میں اقتدار کی منتقلی کے بعد کئی تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ چین کے ساتھ اس کی کشیدگی میں جو صدر ٹرمپ کی صدارت کے دوران زیادہ تر تجارتی معاملات کی وجہ سے رہی واضح کمی آئے گی۔ لیکن چند شواہد اس طرف اشارہ کر رہے ہیں کہ تعلقات میں مزید کشیدگی کا امکان موجود ہے۔ اس سے ایشیا اور � [..]مزید پڑھیں

  • تعمیر یا تخریب؟

    کھوکھر پیلس لاہور اور خواجہ آصف کی سیالکوٹ ہاؤسنگ اسکیم کا دفتر گرتے دیکھ کر یقین ہو گیا کہ ہم دائروں میں گھوم رہے ہیں۔ نہ ہماری کوئی منزل ہے اور نہ کوئی مقصد۔ یادش بخیر 13سال پہلے 2008 میں شہباز شریف پنجاب کے حکمران تھے اور جسٹس خلیل رمدے عدالتِ عظمیٰ کے منصف، اُس زمانے میں جسٹ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کرپشن، بدعنوانی اور قومی ایجنڈا

    بدعنوانی کی سیاست ایک عالمی مسئلہ ہے۔ پاکستان خود اس بحران کا شکار ہے۔ اس کا مجموعی سیاسی، انتظامی، قانونی، سماجی اور  معاشی نظام عدم شفافیت کی بنیاد پر کھڑا ہے۔ کوئی بھی معاشرہ  اپنی تمام تر ٹھوس پالیسیوں اور منصوبہ بندی کی بنیاد پر ترقی اسی بنیاد پر کرسکتا ہے جب اس کا&n [..]مزید پڑھیں

  • میں فکشن کیوں نہیں لکھتا ؟

    کچھ دوست سوال کیا کرتے ہیں کہ میں فکشن کیوں نہیں لکھتا۔ جب یہ سوال متعدد بار دہرایا گیا تو ردعمل میں دو خیالات پیدا ہوئے۔ ایک گمان تو یہ گزرا کہ یہ احباب دراصل میری صحافتی تحریروں سے عاجز آ چکے ہیں۔ سیدھے سبھاﺅ یہ کہنے کی بجائے کہ صحافت کی جان چھوڑو، سلیقے سے ایک دوسرا راستہ دکھ [..]مزید پڑھیں

  • سیاست، تضادات اور تبدیلی کا راستہ

    برطانوی سیاست میں شخصیت پرستی کو ایک ناقابل قبول سیاسی گناہ اور سیاستدانوں کے قول و فعل کے تضادات اور جھوٹے وعدوں کو سیاسی خودکشی کے مترادف سمجھا جاتا ہے ۔ اس لئے یہاں کے سیاستدان اقتدار میں آنے سے پہلے اور حکومت میں آنے کے بعد بہت سوچ سمجھ کر بولتے ہیں۔انہیں اس حقیقت کا اچ [..]مزید پڑھیں

  • بڑھتی ہوئی کرپشن میں بھی کامیابی کی داستان

    دنیا میں انصاف نہیں۔ نہ ہی کوئی اچھائی کو پرکھنے والی آنکھ رہ گئی ہے۔ کوشش کو کوئی نہیں دیکھتا۔ ہر کوئی نتیجے کی فکر میں ڈوبا ہوا ہے۔ کوشش کے نمبر ہوتے تو عمران حکومت دنیا میں انتظام ریاست سنبھالنے والی فہرست میں پہلی پوزیشن پر ہوتی۔ دیکھیں انہوں نے ملک سے کرپشن کے خاتمے کے لی [..]مزید پڑھیں

  • کیا مولانا بھی ۔۔۔۔ ؟

    کیا مولانا فضل الرحمن سے پھر کوئی وعدہ کیا گیا ہے اور کیا انہوں نے ایک بار پھر اس پر یقین کر لیا ہے؟ آج کے اخبار کی شہ سرخی ان کے ارشادات سے روشن ہے:  ’ہماری جنگ حکومت کے ساتھ ہے، اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ نہیں۔ اس سے ہمیں گلے شکوے ہیں اور شکایت اپنوں ہی سے ہوتی ہے...‘ مولانا کا [..]مزید پڑھیں

  • پشمینہ، شاہتوش اور کشمیر

    پاکستان میں ہر سال پانچ فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر منایا جاتا ہے۔ اکثر پاکستانیوں کے لئے اِس دن کا مطلب یہ ہے کہ گھروں میں بیٹھ کر چھٹی مناؤ۔ کچھ پاکستانی یہ بھی جانتے ہیں کہ لفظ پاکستان میں ’’ک‘‘ کشمیر کی نمائندگی کرتا ہے اور کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ بھی کہا جاتا � [..]مزید پڑھیں