تبصرے تجزئیے

  • انگریز شادی کیوں نہیں کرتے؟

    برطانیہ  میں شادی کرنے کے رجحان میں و قت گزرنے کے سا تھ ساتھ کمی واقع ہو رہی ہے۔ انگریزوں کی ایک بڑی تعداد شادی کے بغیر ہی ایک دوسرے کے ساتھ پارٹنر یعنی بوائے فرینڈ اور گرل فرینڈ کے طور پر رہنے کو ترجیح دیتی ہے۔ برطانیہ میں تقریباً 24 فیصد جوڑے شادی کے بندھن میں بندھے بغیر اک� [..]مزید پڑھیں

  • مشینی ذہانت سے مایوسی اور قحط سالی کا عذاب

    علم کے سمندر سے جوبھی نئی لہر اُبھرے نہایت لگن سے میں اس کا پیچھا کرتا ہوں۔ گزشتہ چند برسوں سے اے آئی کا بہت ذکر ہے۔ یہ Artificial Intelligence کا مخفف ہے۔ کچھ عرصہ قبل جب اس کا چرچا شروع ہوا تو میرے نہایت مہربان شعیب بن عزیز صاحب نے اس کی بدولت میرا کچا چٹھا نکالنا چاہا۔ سردیوں کی شام� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہاتھ ہمارے قلم ہوئے

    میں شروع سے ہی بیک بنچر رہا ہوں۔ کلاس روم میں بھی سب سے پچھلی نشست پر بیٹھتا تھا آج بھی وہی سیٹ نصیب میں ہے۔ ہوا کچھ یوں کہ زمانہ طالب علمی میں مجھے پتہ چل گیا کہ میں ایک ناکارہ نالائق اور نادان ہوں۔ اسی زمانے میں ایک دوبار لیڈری کا شوق چرایا مگر اس شوق میں منہ کی کھائی اور زندگی [..]مزید پڑھیں

  • بے مقصد باتیں

    ایک عالم فاضل مجھے بچپن اور بڑھاپے کے مابین موازنے کا حیران کن فلسفہ سمجھانے کی کوشش کر رہے تھے۔ اس طرح کی مخفی، غیبی اور بعید الفہم باتیں مجھے اچھی لگتی ہیں۔ جس قدر اور جتنی پوشیدہ بات ہوگی، مجھے اچھی لگتی ہے۔ ابھی سے نہیں، بلکہ بچپن سے حیران کن باتیں مجھے اچھی لگتی ہیں۔ حیر� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کو اب فوج کی براہ راست مدد درکار ہے!

    شکایتیں تو سب پرانی ہیں اور مقصد بھی صرف ایک ہی ہے۔ البتہ اب   تحریک انصاف کے بانی  عمران خان نے  اپنے ’مطالبات ‘ براہ راست آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے نام ایک کھلے خط میں بیان کیے ہیں جن کے بارے میں چئیرمین  پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی کا کہنا ہے کہ یہ خط جلد ہی عوا� [..]مزید پڑھیں

  • اسلام آباد ہائیکورٹ میں تین نئے ججوں کی تعیناتی

    سلطانی کا واحد مقصد رعایا کو پنجابی محاورے والی ’نتھ‘ ڈال کر رکھنا ہے۔ مجھ جیسے سادہ لوح افراد کو مگر جوانی ہی سے بہت ہی زیادہ پڑھے لکھے صاحبان فہم یہ کہتے ہوئے سلطانوں سے پنگا لینے کے مشورے دیتے رہے کہ زمانہ بدل رہا ہے۔ رواں صدی کے آغاز میں انٹرنیٹ کی بدولت ٹویٹر، فیس � [..]مزید پڑھیں

  • تجاوزات کے خلاف آپریشن اور افسروں کی پھرتیاں

    سوشل میڈیا پر وڈیو دیکھی پہلے تو مجھے بہت دلچسپ لگی، ایک شخص آگے آگے چل رہا ہے اُس کے پیچھے ایک سؤا بردار اور وردی میں ایک دو پولیس والے ہیں، وہ کسی کار، رکشہ اور موٹر سائیکل کی طرف اشارہ کرتا ہے تو ساتھ آنے والا شخص ٹائر میں سؤا مار کر پنکچر کر دیتا ہے۔ میں سمجھا یہ اشارے کرن [..]مزید پڑھیں