تبصرے تجزئیے

  • پرویز خٹک نے کس کا پیغام کس کو پہنچایا

    وزیر دفاع پرویز  خٹک  نے گزشتہ ر وز نوشہرہ میں اپنے گاؤں میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جو تقریر کی تھی، اس  کے سامعین ضرور   مانکی شریف کے باشندے تھے لیکن   اس میں چھپا پیغام اسلام آباد میں  بعض سیاسی حلقوں تک پہنچانا مقصود تھا۔  شاید   وصول کنندہ  نے [..]مزید پڑھیں

  • درد سے میرا دامن بھر دے یا اللہ!

    میرایہ ہفتہ کافی اداس رہا۔ دراصل بات ہی کچھ ایسی ہوئی کہ طبعیت غمگین ہوگئی۔برطانوی وزیراعظم بورِس جونسن نے ٹیلی ویژن پر آکر یہ اعلان کیا کہ برطانیہ میں مارچ 2020سے کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 100000پار کر گئی ہے۔ جس کے لیے وہ نہایت افسردہ اور غمگین ہیں۔  بھلا مرنے والوں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نوجوانوں کا چیلنج

    کسی بھی معاشرے میں ترقی کی حقیقی کنجی اس کا نوجوان طبقہ ہوتا ہے۔یہ ہی وجہ ہے کہ ریاست یا حکومت سمیت معاشرہ کی بڑی سرمایہ کاری نوجوان طبقہ پر ہوتی ہے۔ نوجوانوں کی بات کی جائے تو اس سے مراد محض لڑکے ہی نہیں بلکہ لڑکیاں بھی ہوتی ہیں۔ اسی طرح نوجوانوں کی تقسیم میں شہری، دیہی، امیر، � [..]مزید پڑھیں

  • کرپشن: مادرِ فطرت کی بیٹی ہے

    واقعہ کربلا مجھے ہمیشہ تجدید  میثاقِ الست کی یاد دلاتا ہے۔ اپنے  موقف کے لیے  حضورِ حق میں زندگی کا نذرانہ پیش کردینا ،  ایک نئے انسان کے جنم کا  نقطہ ء آغاز ہے  جو اُس قربانی کے صدقے میں جنم لیتا ہے جسے شہادت کہتے ہیں ۔ نئے انسان کا ظہور ہمیشہ زندگی کے  ایک خال� [..]مزید پڑھیں

  • عمر شیخ کی بریت اور حکومت پاکستان کی بے بسی

    اٹارنی جنرل آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ وفاقی حکومت  امریکی صحافی ڈینئیل پرل کے  اغوا اور قتل کےمرکزی ملزم عمر شیخ کو بری اور رہا کرنے کے فیصلہ کے خلاف سپریم کورٹ میں نظر ثانی کی اپیل دائر کرے گی۔ یہ اعلان امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کے اس بیان کے ایک روز بعد سامنے آی� [..]مزید پڑھیں

  • ٹریکٹر پریڈ کی پرچم کشائی

    بھارت کی تقریباً 70 فیصد آبادی کسان ہے۔ ان میں سے 20 فیصد گزشتہ کئی ہفتوں سے دہلی کی سرحدوں پر احتجاج کر رہی ہے اور 26 جنوری کو لال قلعے پر اپنا پرچم اسی طرح لہرایا جس طرح وزیر اعظم نریندر مودی ہر سال 15 اگست کو لہرایا کرتے ہیں۔ فرق صرف یہ تھا کہ کسانوں نے خالصہ پرچم لہرایا جس کو بھا [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت دشمنی کا نیا روپ

    انتہا پسند، مذہبی ہوں یا لبرل، جمہوریت کی دشمنی میں یک زبان ہیں۔ آج دونوں ایک ہی مقدمہ پیش کر رہے ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ اقتدار کو کسی اخلاقی جواز کی ضرورت نہیں۔ اقتدار کا بنیادی مطالبہ ڈسپلن اور کمانڈ ہے۔ جس گروہ کو میسر ہے،اس کا حقِ اقتدار ثابت ہے۔  اگر کوئی منظم مسلح دستہ [..]مزید پڑھیں

  • کیا پھر کوئی سیاسی سکائی لیب گرنے کو ہے؟

    اندھا تعصب اور بے لگام نفرت انسان کے وقار اور عزت کو مجروح کر دیتے ہیں۔ یہ احساس کی بیداری ہوتی ہے جو انسان کو اپنے اندر پیدا ہونے والے ان امراض سے آگاہ کرتی ہے۔ تاہم اس کا تعلق جذبے کے ساتھ جڑا ہوتا ہے جو اگر نفرت سے لت پت ہوتولاعلاج ہوتاہے ۔ ان دنوں ہمارے سیاسی قائدین ایسی ہی � [..]مزید پڑھیں

  • براڈ شیٹ کا ایک سِرا یہ بھی ہے!
    • تحریر
    • 01/30/2021 5:20 PM
    • 2810

    سیاست کے میدان میں پہلے کیا کم گرمی تھی جو  اچانک  براڈ شیٹ نے دھما چوکڑی مچا دی۔ برطانیہ کی ایک  ثالثی عدالت نے  نیب  کو براڈ شیٹ کو  ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا  تو مجبوراٌ حکومت کو یہ رقم ادا کرنی پڑی۔ سبکی الگ ہوئی کہ لندن میں سفارتخانے  کے بنک اکاؤنٹ میں  [..]مزید پڑھیں